ترک وزیردفاع کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک وزیردفاع نے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ترک وزیردفاع جنرلہولوسکئی اکر نے جی ایچ کیوراولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی اوردفاعی وسیکیورٹی تعاون پربات چیت کی گئی اور علاقائی استحکام سے متعلق امور بھی زیرغور آئے۔

ترک وزیردفاع نے خطےمیں امن واستحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی۔ وزیر دفاع نے کہا تھا کہ صدررجب طیب اردوان ایک ویژنری رہنما اورپاکستان کے مخلص دوست ہیں، کشمیرکے اصولی موقف پرساتھ دینے اور ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی حمایت پرترکی کے شکرگزار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حالانکہ دونوں ممالک ہی دہشت گردوں کو تربیت اور پناہ دینے والے مانے جاتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی کابل میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمتپاکستان نے افغانستان کے دارلحکومت کابل میں تعلیمی مرکز کے باہر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جی سی یونیورسٹی کی طالبہ سے 4 افراد کی اسلحہ کی نوک پر اجتماعی زیادتیچنیوٹ : جی سی یونیوسٹی فیصل آباد کی طالبہ کو کلاس فیلو نے 3 دوستوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ انٹرنینمنٹ ایپ کیوجہ سے گھر اجڑنے کا سلسلہ جاری 2 سے 3 ہفتوں میں 2 گھر بربادی کی زد میں 2 خاندان رشتے داری سے دشمنی کے دھانے پر بچوں کا مستقبل داؤ پر مگر نہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنا نہ ہی نیوز چینل پر بریکنگ نیوز- lanat mard ki ezzat ka khayal b tum khabees ko nhe, Taoba ....🙅
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیامجرم کی سزا میں 2سال کی توسیعدبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردوں کا اسکول پر حملہ، کلاس روم لہو لہان، طالب علموں کی ہلاکتیںکیمرون: دہشت گردوں کا اسکول پر حملہ، کلاس روم لہو لہان، طالب علموں کی ہلاکتیں ARYNewsUrdu Cl me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم مخالف پالیسیاں، میکرون کو دماغی معائنے کی ضرورت ہے: ترک صدرترک صدر غیرتے ھیں فرانس_کا_سفیر_نکالو جو ھمارے نبی کی شان کے خلاف گستاخی کرنے والے کو ایوارڈ دیگا تو وہ پاغل ھی ھوگا ، فرانس 🇫🇷 کا صدر نفرت بڑھا رھا ھے انکو اب جوتوں کی ضرورت ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسمگلنگ کی کوشش ناکام، کروڑوں روپے کی منشیات برآمداسمگلنگ کی کوشش ناکام، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »