جی سی یونیورسٹی کی طالبہ سے 4 افراد کی اسلحہ کی نوک پر اجتماعی زیادتی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جی سی یونیورسٹی کی طالبہ سے 4 افراد کی اسلحہ کی نوک پر اجتماعی زیادتی ARYNewsUrdu

چنیوٹ : جی سی یونیوسٹی فیصل آباد کی طالبہ کو کلاس فیلو نے 3 دوستوں کے ساتھ مل کر اسلحہ کی نوک پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

کے ساتھ چنیوٹ کے چار افراد کی اسلحہ کی نوک پر اجتماعی زیادتی،ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے۔۔۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم شاہد علی کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Must be punished

اللہ تعالی کا کوئی خوف نہیں

What the hell

Taoba ....🙅

lanat mard ki ezzat ka khayal b tum khabees ko nhe,

انٹرنینمنٹ ایپ کیوجہ سے گھر اجڑنے کا سلسلہ جاری 2 سے 3 ہفتوں میں 2 گھر بربادی کی زد میں 2 خاندان رشتے داری سے دشمنی کے دھانے پر بچوں کا مستقبل داؤ پر مگر نہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنا نہ ہی نیوز چینل پر بریکنگ نیوز-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی سی سی، کویتی مشن کی فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی مذمتجی سی سی، کویتی مشن کی فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی مذمت تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رکن اسمبلی شاہدہ رحمانی کی گاڑی چوری،سی سی ٹی وی ویڈیوآگئیچور سلور گاڑی میں آئے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا عمران خان پر سی پیک کو ناکام بنانے کی کوششوں کا الزامپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان پر سی پیک کو ناکام بنانے کا الزام عائد کردیا۔ محترم۔ دریا میں بسیرا مگرمچھ سے بیر۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ہدایت پر گلوکار شوکت علی سی ایم ایچ لاہور منتقل - ایکسپریس اردوجگر کے عارضے میں مبتلا گلوکار شوکت علی سندھ کے گمبٹ انسٹی ٹیوٹ میں زیر علاج تھے بیچارہ شٹل کاک ہی بن گیا اب GIMS گمبٹ انسٹییوٹ آف میڈیکل ساٸنسز خیرہور سندھ سے جگر کی پیوندکاری کا مفت علاج کروا کر واپس آنے والے شوکت علی کو کیوں تنگ کیا جارہا ہے۔ وجہ کہیں کریڈث لینا تو نہیں؟ Get wel soon
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چھوٹی سی عمر میں حسن عدیل انسانیت کی خدمت میں کیوں گامزن ہوا۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سکھر: سی ٹی ڈی کی کارروائی 2 دہشتگرد ہلاکدہشتگرد خودکش جیکٹ بنانے کے...; کراچی ضلع غربی میں پٹھان کالونی سے لے کر منگوپیر تک ہر قسم کی منشیات بکتی ہے اسٹریٹ کرمنلز دندناتے پھر رہے ہیں کلعدم تنظیمیں گلی گلی چندہ اکٹھا کر رہی ہیں حتیٰ کہ قصبہ محمد پور میں چوری کے موبائل فون اور کرائے پر اسلحہ تک ملتا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »