دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیامجرم کی سزا میں 2سال کی توسیع

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا،مجرم کی سزا میں 2سال کی توسیع Dubai Police Bribe Accused Prison TwoYears

ہے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق پاکستانی شہریت رکھنے والے شخص کو سب سے پہلے جون2020 میں گرفتار کیا گیا تھا۔پولیس کی تحویل سے فرار ہونے کیلئے مجرم نے پولیس اہلکار کو مرسڈیز، رولیکس کمپنی کی گھڑی،50 ہزار درہم ایڈوانس اور20ہزار درہم ماہانہ تنخواہ دینے کی پیشکش کی۔اہلکار نے بتایا کہ ملزم ڈی پورٹ ہونے کے بعد غیر قانونی طور پر دوبارہ دبئی میں داخل ہونے کی پاداش میں سزا کاٹ رہا تھا اور اس نے جیل فرار ہونے میں مدد کرنے کیلئے رشوت کی پیشکش کی۔پولیس اہلکار نے قیدی سے کہا کہ مجھے سوچنے کیلئے وقت درکار ہے اور...

مجھے ایک شخص کو فون کال کرنے دو تاکہ تمہارے لیے ایڈوانس رقم کا بندوبست کر سکوں۔قیدی نے اپنے جاننے والوں کو ایک کال کی جس کے ایک گھنٹے بعد دو افراد15 ہزار درہم لے کر پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔دبئی پولیس نے دونوں اہلکاروں کو حراست میں لے کر تفتیش کی۔ تفتیش کے دوران ایک شخص نے بتایا کہ ٹیلی فون کرنے والا قیدی اس کا رشتہ دار ہے اور اس نے صرف رقم لانے کا کہا تھا۔دوسرے شخص نے واقعہ مکمل لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے تو صرف ساتھ چلنے کا کہا گیا تھا۔پولیس نے رقم لانے والے دونوں افراد کو چھوڑ دیا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفت کھانا نہ دینے پر پولیس اہلکار کی دکاندار کو دھمکیاں - ایکسپریس اردوپولیس اہلکار کو گرفتار کر کے دکاندار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا، ایس ایچ او کھارادر احسن ذوالفقار Increase the salary. Pagar barhao .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حیدرآباد پولیس کی فلمی انداز میں گاڑی روکنے کی ویڈیو وائرلحیدرآباد پولیس کی فلمی انداز میں گاڑی روکنے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu واہ 😂 زبیر منصوری ! یہ ہے پولیس پولیس والے کام ٹھیک سے کریں تو بھی برے اور نا کریں کام تو بھی برے عجیب میڈیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دبئی میں پاکستانی شہری کی پولیس والوں کو مرسڈیز گاڑی بطور رشوت دینے کی پیشکش نتیجہ کیا نکلا ؟دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) دبئی میں ایک پاکستانی شہری کو قید سے نکالنے میں مدد کرنے پر ایک پولیس افسر کو پچاس ہزار درہم ، ایک مرسڈیز ، رولیکس گھڑی اور ماہانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیو انڈیا بیانیے کی آڑ میں بھارت کی پاکستان اور چین کو دھمکیبھارت نے نیو انڈیا کے بیانیے کی آڑ میں پاکستان اور چین کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دے دی۔ کیا کتا کیا کتے کی بھڑ، بھارت وہ کتا ہے جو صرف بھوک ہی سکتا ہے اس سے آگے کی اس کی اوقات ہی نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جی سی یونیورسٹی کی طالبہ سے 4 افراد کی اسلحہ کی نوک پر اجتماعی زیادتیچنیوٹ : جی سی یونیوسٹی فیصل آباد کی طالبہ کو کلاس فیلو نے 3 دوستوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ انٹرنینمنٹ ایپ کیوجہ سے گھر اجڑنے کا سلسلہ جاری 2 سے 3 ہفتوں میں 2 گھر بربادی کی زد میں 2 خاندان رشتے داری سے دشمنی کے دھانے پر بچوں کا مستقبل داؤ پر مگر نہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنا نہ ہی نیوز چینل پر بریکنگ نیوز- lanat mard ki ezzat ka khayal b tum khabees ko nhe, Taoba ....🙅
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »