مسلم مخالف پالیسیاں، میکرون کو دماغی معائنے کی ضرورت ہے: ترک صدر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا انتباہی انداز میں کہنا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کو دماغی معائنے کی ضرورت ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں ترک صدر نے فرانسیی

ہم منصب میکرون کو ان کی مسلم مخالف پالیسیوں پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

خیال رہےکہ فرانسسیی صدرکے حالیہ دنوں سامنے آنے والے بیانات کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان اختلافات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ دوسری طرف ترک صدر رجب طیب اردوان نے جرمن دارالحکومت برلن کی مولانا جامع مسجد پر پولیس چھاپے کی مذمت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انکو اب جوتوں کی ضرورت ہے

جو ھمارے نبی کی شان کے خلاف گستاخی کرنے والے کو ایوارڈ دیگا تو وہ پاغل ھی ھوگا ، فرانس 🇫🇷 کا صدر نفرت بڑھا رھا ھے

ترک صدر غیرتے ھیں فرانس_کا_سفیر_نکالو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام اور مسلم دشمنی، رجب طیب اردوان نے یورپ کے ڈوبنے کی پیش گوئی کردیاسلام دشمنی یورپ کو لے ڈوبے گی، فرانسیسی صدر کو دماغ کے علاج کی ضرورت ہے، اردوان ARYNewsUrdu Love you RTE! ایسا ہی سٹینڈ اسرائیل کو تسلیم نا کرنے پہ بھی ہونا چاہیے تھا اپنے ایمان اور عقیدہ کی حفاظت کیجئے- دیکھئے کیسے ایک بد بخت 30 سال تک لوگوں کو گمراہ کرتا رہا- اپنے بچوں کی دوستیوں سے بھی باخبر رہیں تا کہ کہیں وہ نہ بھٹک جائیں تفصیلات جاننے اس Vlog میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی کا عثمان بزدار کی قیادت پر اظہار اعتمادوزیر اعلی سیکریٹریٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن پنجاب اسمبلی فیصل خان نیازی نے ملاقات کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتیں اپنی کرپشن پر پردہ ڈالنے کیلئےپاکستان مخالف بیانیہ پر عمل پیرا ہیں، شہباز گلزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتیں اپنی کرپشن پر پردہ ڈالنے کیلئے پاکستان مخالف بیانیہ پر عمل پیرا ہیں ۔ آج اسلام آبادمیں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان مہرہ ہیں وہ ہمارا ہدف نہیں: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار نئے سال سے پہلے حکومت کو گھر بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ایک مہرہ ہیں اور وہ ہمارا ہدف نہیں ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسلم لیگ بھی ذرا منفرد جماعت ہےحالیہ بحث کو انصار عباسی کے اِس جملے سے سمیٹا جا... عسکری ٹاؤٹ🙌
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف میں سعودی عرب کے پاکستان مخالف ووٹ دینے کی خبروں پر دفتر خارجہ کا موقف بھی آگیا دوٹوک اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان مخالف ووٹ دینے  کی خبروں پر دفتر خارجہ کا موقف بھی آگیا اور دفتر خارجہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »