ایف اے ٹی ایف میں سعودی عرب کے پاکستان مخالف ووٹ دینے کی خبروں پر دفتر خارجہ کا موقف بھی آگیا دوٹوک اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف اے ٹی ایف میں سعودی عرب کے پاکستان مخالف ووٹ دینے کی خبروں پر دفتر خارجہ کا موقف بھی آگیا، دوٹوک اعلان

ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ میں ایسی خبروں کو مسترد کردیا اور بتایا کہ پاکستان اور سعودی عرب نے علاقائی اور عالمی معاملات میں ہمیشہ ایک دوسرے سے تعاون کیا ہے اور دونوں ممالک کے قریبی دوستانہ تعلقات ہیں۔ ترجمان زائد حفیظ چودھری نے مزید بتایا کہ ایف اے ٹی ایف پاکستان کے بارے میں اپنا جائزہ پلینری میٹنگ کے بعد پیش کرے گا۔

پاکستان کے سرکاری میڈیا کے مطابق ترجمان نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات کا اہمیت دیتا ہے ، دونوں ممالک کے تعلقات کے حوالے سے منفی پراپیگنڈا کو مسترد کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات ختم - ایکسپریس اردوجون 2021 میں پاکستان گرے لسٹ میں سے نکلنے میں کامیاب ہو جائے گا، سفارتی ذرائع Insha Allah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف اجلاس شروع، پاکستان کی کارکردگی پر حتمی فیصلہ جمعہ کومتوقعپیرس: (دنیا نیوز) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( ایف اے ٹی ایف) کا تین روز تک جاری رہنے والا اجلاس شروع ہو گیا۔ پاکستان کی کارکردگی پر حتمی فیصلہ جمعہ کو ہوسکتا ہے۔ انشاء اللہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کے گرے لسٹ سے نکل جائگا۔ کیونکہ موجودہ حکومت اور شاہ صاحب کے انتھک محنت نے خارجہ محاذ کو کافی حد تک بہتر اور بااثر کیا ھیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاجریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین نے اسلام آباد میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر احتجاج کیا۔ اس موقع پر ملازمین کا کہنا تھا کہ ریڈیو پاکستان کا سالانہ بجٹ 7 ارب روپے ہے، لیکن بجٹ کا بہانہ کر کے ہمیں نکالا گیا۔ Uroosa_Azeem رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 579پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بندپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی رہی۔ مارکیٹ579 پوائنٹس کےاضافے سے41 ہزار 535پر بندہوئی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف: سعودی عرب کے پاکستان کے خلاف ووٹ دینے کی خبروں کی تردید - BBC News اردوپاکستان کے دفتر خارجہ نے ایسی خبروں کی تردید کرتے ہوئے انھیں ’بے بنیاد‘ اور ’فیک‘ قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب میں گہرے باہمی تعلقات ہیں اور اہم معاملات پر ہمیشہ دونوں ممالک نے ایک دوسرے کو سپورٹ کیا ہے۔ ImranKhanMustMeetQasim MuhammadQasim_3 has seen true dreams for Islam, Pakistan & Muslims across the world. Many of his dreams are coming true. All Muslims should understand & pay attention to his message. UthoBolo SendBackRangersFromSindh FATF Kamala hai driver bun ker bhi kisi na vote nahi dya Bangladesh Liberation War hero Lt. Col. (Retd.) Sajjad Zahir recalls battles against Pak army. He speaks about the common sacrifice of Indian forces & Mukti Bahini in 1971 war. Report: DhakaPrasar, Dhaka correspondent
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز سے قبل قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹس آ گئیں ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »