زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زمبابوے کے خلاف سیریز، قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی

تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے خلاف سیریز کیلئے قومی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں اور تمام آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہناہے کہ کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلزکے کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئے تھے ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیاہے کہ کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعد تمام افراد بائیو سیکیور ببل کا حصہ بن گئے ہیں ، لاہور کے ہوٹل میں قائم ببل میں تمام کھلاڑیوں کو ملنے جلنے کی مکمل آزادی ہو گی ، قومی سکواڈ آج قذافی سٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی ، پاک زمبابوے سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ 30 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج آ گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلنے کی غرض سے پاکستان آنے والے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ کے نتائج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلانلاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور زمبابوے کے خلاف 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تیس اکتوبر سے دس نومبر تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے زمبابوے ٹیم نے تیاریاں شروع کردیںپاکستان کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے زمبابوے کرکٹ ٹیم اسلام آباد میں موجود ہے، جہاں ہوٹل میں کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ لیے گئے جو تمام منفی آئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین بھی پاکستان میںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین تیوانگا موکلانی قائم مقام ایم ڈی گیوو مور ماکونی کے ہمراہ پاکستان پہنچے جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان زمبابوے سیریزقومی ٹیم میں شامل تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ آج ہوں گےپاکستان زمبابوے سیریز،قومی ٹیم میں شامل تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ آج ہوں گے Lahore National Team Undergo COVID19 Screening TheRealPCBMedia ZimCricketv TheRealPCB PAKvZIM
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کے میچز بھی راولپنڈی منتقل کئے جانے کا امکان مگر کیوں؟ لاہوریوں کیلئے افسوسناک خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سموگ میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کے میچز لاہور سے راولپنڈی منتقل کئے جانے کا امکان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »