پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے زمبابوے ٹیم نے تیاریاں شروع کردیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے زمبابوے ٹیم نے تیاریاں شروع کردیں تفصیلات جانئے : DailyJang

پاکستان کے دورے پر آنے والی زمبابوے کی کرکٹ ٹیم نے شاہینوں کے خلاف سیریز کی تیاریاں شروع کر دیں، مہمان ٹیم نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا، تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ بھی منفی آئے ہیں۔

پاکستان کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے زمبابوے کرکٹ ٹیم اسلام آباد میں موجود ہے، جہاں ہوٹل میں کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کوویڈ۔19 ٹیسٹ لیے گئے جو تمام منفی آئے ہیں۔زمبابوین ٹیم نے آرمی اسٹیڈیم میں پہلا تربیتی سیشن بھی کیا، جس میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔

تجربہ کار آل راؤنڈر ایلٹن چگمبورا نے آن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ اس دورے میں زمبابوے کے لیے ہر میچ اہم ہے، جیت کی بدولت اگلے ورلڈکپ میں براہ راست رسائی میں مدد مل سکے گی۔چگمبورا نے یہ بھی کہا کہ ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑی ہیں، وہ سیریز میں ہر میچ جیتنے کے عزم کے ساتھ میدان میں اُتریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ پاکستان پہنچ گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی کوچ ڈیوڈ ہیمپ پاکستان پہنچ گئے ہیں جو رواں ہفتے کراچی میں جاری کیمپ کو جوائن کریں گے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آذربائیجان کے خلاف جنگ میں آرمینیا کے 700 سے زیادہ فوجی ہلاک - BBC News اردوآذربائیجان کے خلاف جاری لڑائی میں آرمینیا کی طرف مرنے والے فوجیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ آرمینیا کی وزارت دفاع نے پہلے کہا تھا کہ ممکنہ طور پر یہ اعداد و شمار نامکمل ہوں کیونکہ مسلسل جاری جنگ میں مرنے والے افراد کے اعداد و شمار دیر سے موصول ہو رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اب تک آرمینیا کے ہزاروں فوجی اور کرائے پر منگوائے گئے دہشتگرد ہلاک ہو چُکے ہیں اک مزدور اک بندے کے پاس کام رھا ھے 3 ماہ کی مزدوری وہ بندہ اب اسکو نئ دے رھا آج کل کر رھا ھے ۔ایسے بندے کے ساتھ کیا کرنا چاہئے Shiffa_ZY did you visit this disputed place?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حزب اختلاف کے خلاف مقدمات کس کے لیے مشکل پیدا کر رہے ہیں؟ - BBC News اردوپنجاب پولیس نے 16 اکتوبر کو اپوزیشن کے گوجرانوالہ جلسے کے منتظمین کے خلاف اپنی مدعیت میں تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 440، 147، اور 149، پنجاب کے آرڈیننس برائے انسدادِ متعدی امراض 2020 اور پنجاب ساؤنڈ سسٹمز ریگولیشنز ایکٹ 2015 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ اپوزیشن کو ٹائیگر فورس کس طرح مہنگائی کو کنٹرول کر سکتی ہے ؟ جو دکاندار یا تنظیموں نے ٹائیگر فورس کو دھمکی دی انکے ساتھ کیا کیا جائے گا ؟ تفصیل لنک میں دیکھیں The UK registered 21,331 Corona cases and 241 deaths in the last 24 hours and BBC is losing sleep over this flea circus
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یورپی یونین کی قبرص اور مالٹا کے گولڈن پاسپورٹ پروگرام کے خلاف کارروائییورپی یونین نے قبرص اور مالٹا کے خلاف ان کے گولڈن پاسپورٹ کے بارے میں تحقیق شروع کر دی ہے۔ اس پروگرام کے تحت دونوں ملک سرمایہ کاری کے عوض دوسرے ملکوں کے امیروں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آذربائیجان کے خلاف جنگ میں آرمینیا کے کتنے فوجی مارے گئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںباکو (ویب ڈیسک) آذربائیجان کے خلاف جاری لڑائی میں آرمینیا کی طرف مرنے والے فوجیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔تازہ اطلاعات کے مطابق آرمینیا کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاجریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین نے اسلام آباد میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر احتجاج کیا۔ اس موقع پر ملازمین کا کہنا تھا کہ ریڈیو پاکستان کا سالانہ بجٹ 7 ارب روپے ہے، لیکن بجٹ کا بہانہ کر کے ہمیں نکالا گیا۔ Uroosa_Azeem رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »