بلاول کوئٹہ جلسے میں شرکت نہیں کرینگے، ترجمان پی پی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول کوئٹہ جلسے میں شرکت نہیں کرینگے، ترجمان پی پی ARYNewsUrdu

گلگت: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کل کوئٹہ میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت نہیں کرینگے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق بلاول بھٹو انتخابی مہم کے سلسلے میں اس وقت گلگت بلتستان میں موجود ہیں، جس کی وجہ سے وہ کل پی ڈی ایم کے تحت ہونے والے جلسے میں شریک نہیں ہونگے۔ ترجمان پیپلزپارٹی نے کوئٹہ جلسے میں بلاول کی عدم شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو گلگت بلتستانبلاول بھٹو نے آج اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سبسڈی کی وجہ سے آج تک گندم پر فائدہ اٹھارہے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سب سے زیادہ تعلیمی ادارے اور اسپتال پیپلز پارٹی نے بنائے، عمران خان کو خیبر پختونخوا میں حکومت کرتے ہوئے 7 سال ہوگئے ایک نیا اسپتال نہیں...

پی پی چیئرمین نے کہا کہ جنوبی پنجاب سے پوچھیں 2018ء میں صوبہ بنانے کا وعدہ کیا تھا، اب تک پورا نہیں ہوا، موجودہ حالات میں مزدور، کسان سب سراپا احتجاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL David is back from leave

سیانا بندہ ہے باپ نے کہا ھو گا ان سے آہستہ آہستہ جان چھڑاؤ

Kiyo ke woh Kal koi bund nahe mar sakte afford nahe Kar sakte Hahahahahahhaha

ARYNEWSOFFICIAL Nimraw15 ye dekho....😂😂

overseaspakistanis reject anti Pakistan narrative of convicted and corrupt mafia. PakistanArmy KarachiRejectsPDM and so will all other cities. PMImranKhan zindabaad

Ty asin ki kariye

ARYNEWSOFFICIAL

Bilawel zardari ub gilgit me election me participate Kar raha jab ke ghatya insan tu bolta hai election nahi salection hoti hai ub besharam behaya kis moo election me hissa le raha hai.

ARYNEWSOFFICIAL PDM tabah de

آذربائجان فتح سے ہمکنار، آرمینیا فوج مقابلے سے بھاگ گئی آرمینیا ترکی سے دشمنی کرتے ہوئے کردوں کی مدد کررہا ہے

Ye tu hoga😜

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL ہاہاہاہاہاہا بلو کھسری ڈر گیی۔۔۔

ARYNEWSOFFICIAL ppmzstandwithpakarmy video link

کیوں جمہوری جدوجہد نہیں کرنی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے کی جگہ تبدیلپی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے کی جگہ تبدیل پڑھیے:
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل ہو گیاکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے 25 اکتوبر کے جلسے کا مقام تبدیلپی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ جلسہ ہاکی چوک کے بجائے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا ، ایوب اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا جلسہ، کوئٹہ میں ڈبل سواری پرپابندیسیکیورٹی خدشات کے باعث پابندی لگائی، نوٹیفکیشن...; مریم نانی کے لیے بڑا مسئلہ ہوگا ۔۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسہ، کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی عائدپی ڈی ایم جلسہ، کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد ARYNewsUrdu Lagao lagao bhi corona ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیاسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس سے بھارتی جھنڈا ہٹا دیا گیا۔ پریس کانفرنس میں صرف کشمیری اور پی ڈی پی کے پرچم رکھے گئے، بھارتی ترنگے کی توہین پر انڈین میڈیا سیخ پا ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »