گندم کی امدادی قیمت اوردرآمد میں اضافے کی منظوری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گندم کی امدادی قیمت اوردرآمد میں اضافے کی منظوری -

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نےگندم کی امدادی قیمت میں دو سو روپے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے اعلامیہ کے مطابق کمیٹی نے تجاویز پر غور کرنے کے بعد گندم کی امدادی قیمت میں دوسو روپے اضافے کی تجویز منظورکرتے ہوئےگندم کی نئی امدادی قیمت 16 سو روپے فی من مقرر کر دی ہے۔ اس سے قبل گندم کی امدادی قیمت 14 سو روپے فی من مقرر تھی۔ کمیٹی کو ٹی سی پی کے زیر اہتمام گندم کی درآمد پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کوبتایا گیا کہ ٹی سی پی جنوری 2021ء تک دس لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرلے گا۔ وزارت فوڈ سکیورٹی کی درخواست پر گندم کی درآمد کا حجم 15 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر18 لاکھ میٹرک ٹن کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی۔ روس سے حکومتی سطح پر مزید تین لاکھ ٹن گندم کی درآمد کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ کمیٹی نے پاور ڈویژن کورواں سال بجلی کی سبسڈی کیلئے مختص 140 ارب روپے میں سے پچاس فی صد جاری کرنے کی بھی منظوری دی۔پاور ڈویژن کو دیئے جانے والے 65 ارب 80 کروڑ روپے بجلی پیداکرنے والی کمپنیوں کو دیے جائیں گے۔ ای سی سی نے صنعتوں کو اضافی بجلی 12 روپے 96 پیسے فی یونٹ پر فراہم کرنے کی بھی منظوری دی جب کہ کے الیکٹرک کواسکیم میں شامل کرنے کیلئے ذیلی کمیٹی قائم کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیامجرم کی سزا میں 2سال کی توسیعدبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیو انڈیا بیانیے کی آڑ میں بھارت کی پاکستان اور چین کو دھمکیبھارت نے نیو انڈیا کے بیانیے کی آڑ میں پاکستان اور چین کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دے دی۔ کیا کتا کیا کتے کی بھڑ، بھارت وہ کتا ہے جو صرف بھوک ہی سکتا ہے اس سے آگے کی اس کی اوقات ہی نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گندم کی امدادی قیمت کی منظوری آج دی جائے گیگندم کی امدادی قیمت کی منظوری آج دی جائے گی shakeeeel1 کی رپورٹ shakeeeel1 punjabforests The Benefits whn Export of Livestock is Open as Follows: 1.FarmersOwners of Livestocks 2.Daily Wagers 3.Trucks for Loading 4.Quarantine Department of Animal Wealth 5.Shipping Industry 6.Government of Pakistan for Tax & Revenue Generation 7.Maritime insurance
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈیمز کی تعمیر سے دریاؤں میں ڈولفنز کو خطرہ لاحق - ایکسپریس اردودریائے سندھ میں ڈولفن کے مسکن میں 80 فیصد کمی،ڈولفن کی نقل مکانی کی نگرانی کیلیے 3 ڈولفن پرسیٹلائٹ ٹیگ لگانے کا منصوبہ اور ڈیمز نہ بنانے کی وجہ سے انسان کو خطرہ لاحق ہے۔۔۔ Absolutely 💯% INCORRECT. All dams have been designed to be ecologically safe and there are internaternational experts employed to ensure this. Please stop spreading disinformation. FYI, I am an engineer working on a dam.....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکار شان شاہد نے پی ٹی آئی کو ملک میں جمہوریت کی آخری امید قرار دیدیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے مشہور اداکارشان شاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ملک میں جمہوریت کی آخری اُمید بھی قرار دیدیا۔ T.c ki bhe had hoti hai انا الیہ وانا الیہ راجعون کملا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »