اسلام آباد میں بیٹھی حکومت چند ماہ کی مہمان ہے، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 89 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھی حکومت چند ماہ کی مہمان ہے۔

گلگت بلتستان کے علاقے کھرمنگ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم سب کا مطالبہ ہے کہ ہمیں جمہوری حقوق ملیں، ملک کی جمہوری جدو جہد میں کھر منگ کے نوجوانوں کا خون بھی شامل ہے، پیپلز پارٹی انسانی حقوق کی جدوجہد پریقین رکھتی ہے، ہم گلگت بلتستان کے عوام کے آئینی حقوق کی جدوجہد کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کو اس کی شناخت دلائی اور ایف سی آر کا خاتمہ کیا، یہاں کے عوام کو ووٹ ڈالنے کا اختیار دیا...

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ صرف ایک الیکشن نہیں گلگت بلتستان کا مستقبل ہے، پاکستان تحریک انصاف جھوٹی جماعت ہے،ان کا ہر وعدہ جھوٹا نکلا ہے، ہمیں عوام کو تبدیلی نہیں پی ٹی آئی کی تباہی سے بچانا ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ گلگت بلتستان کےعوام کا مستقبل تباہ ہو، پورے ملک میں گندم اور آٹے کا بحران ہے، عمران خان کی پالیسی کی وجہ سےنوجوان بےروزگارہیں، وہ اسٹیل مل بند کرکے 10 ہزار مزدوروں کو بے روزگار کرنا چاہتے...

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت، خیبر پختونخوا اور پنجاب نے تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا لیکن معاشی بحران کے باوجود موجودہ سندھ حکومت نے پینشن اور تنخواہوں میں اضافہ کیا،ہمیں معاشی بحران، مہنگائی اورغربت کے خاتمے کے لئے عوامی حل چاہیے۔ پیپلز پارٹی نے اپنے دور حکومت میں مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لئے بینظیر انکم سپورٹ جیسا انقلابی منصوبہ شروع کیا،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اور پینشن میں 150 فیصد اضافہ...

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں بیٹھی حکومت چند مہینوں کی مہمان ہے، امید کرتا ہوں کہ گلگت بلتستان کےعوام الیکشن میں صحیح فیصلہ لیں گے، پیپلز پارٹی ہی واحد جماعت ہے جو آپ کے مسائل کا حل نکال سکتی ہے، گلگت بلتستان میں بھی صحت کے مفت ادارے کھڑے کرنا چاہتا ہوں، ہم چاہتے ہیں کہ گلگت کے ہر ضلعے میں یونیورسٹی کا کیپمس ہو تاکہ غریب کا بچہ بھی تعلیم حاصل کرسکے۔ سندھ حکومت نے مزدوروں کے لیے پالیسی بنائی ہے ، گلگت کے مزدوروں کے لیے بھی مزدور کارڈ کا پروگرام شروع کریں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye ziada hai. Bas chand din bohot hain.

Kamyab Jawan Kaha Ha 3 Month Ho Gaye No Response 50 Lack Ghar Kaha ha

Really...sach a great news

Ji sirf 36 mah aur

Jab tak bajwa ha koie kuch ni Kar sakta

Jo es bole ya sochy ALLAH KI LANAT os par... q k yeh begairat Zameer Faroosh, Deen Faroosh aur Chor log ek emandar aur Naik neat insan ko gara sakte hain... KAHBI NAHN YEH MERA EMAAN HAI!

Please do some gentle. Just for trp what heading and picture you choose. Shame on you. We are already facing indian narrative from all corrupt mafia. I am feeling sad to say that learn something from Indian media. Corrupt but pro indian media.

Shutup billo go sell eggs 250 kilo dharjan

Sirf 36 month

d vulture may circle over IK' head but it will only prove to be d wishful thinking of d bent minds

Bilo rani makes u laugh

مطبل۔۔۔؟ نیازی کا شو مک گیا ہے ؟ شو اچھا تھا میں چھوڑوں گا نہیں میں چھوڑوں گا نہیں عوام جاے بھاڑ میں میں چھوڑوں گا نہیں

اب اس کتے کو ہم پاکستان سے بھگائیں گے

PLZ CORRECT ' Opposition chand mahh ki mehmaan hai''

Badme ghr wlai ho jay gi

نواز شریف اس بدکردار لالچی گرل فرینڈ کی طرح بن چکا جو کہتی ہے جانو! 1500 کا لوڈ کراؤ گے تو ملوں گی اکیلے. ورنہ تمھیں پوری دنیا میں بدنام کر دونگی- اسٹبلیشمنٹ کو کس نے کہا تھا اسکے منہ کو 1500 لوڈ کی عادت ڈالے.

انشاءاللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خدشہ ہے بھارت پاکستان میں انتشار پھیلانے کیلئے افغانستان کو استعمال کرسکتا ہے، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے بھارت پاکستان میں انتشار پھیلانے کیلئے افغانستان کو استعمال کرسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسہ میں کل کیا ہونیوالے ہے؟ حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئیPDM Jalsa in Quetta, All Arrangments are complete, Balwal bhutto will reach tomorrow Who will attend jalsa will go against pakistan progress
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا فرانسیسی صدر کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہاراسلام آبادہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کا فرانسیسی صدرکے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار Pakistan Islamabad FranceBoycott FrenchPresident IHCBarAssociation Statement Protest Muslims GovtofPakistan MoIB_Official FranceinPak EmmanuelMacron ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کرونا کی دوسری لہر، متعدد علاقے سیلڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے متعدد علاقوں سے کرونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے باعث ہاٹ اسپاٹ علاقے اتوار کی رات سے بند کر دیے جائیں گے۔ coronavirus
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 10 گلیاں سیلڈپٹی کمشنر کے مطابق اسلام آباد میں کورونا وائرس سے متاثرین میں اضافے ہورہا ہے، دارلحکومت کے مختلف سیکٹرز کی 10 سیل کردی گئیں۔ سب ڈرامہ اور بکواس ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام دشمنی میں فرانس نے حدیں پار کر دیںاسلام دشمنی میں فرانس نے حدیں پار کر دیں لنک: انصار عباسی (AnsarAAbbasi) DailyJang انٹرنینمنٹ ایپ کیوجہ سے گھر اجڑنے کا سلسلہ جاری 2 سے 3 ہفتوں میں 2 گھر بربادی کی زد میں 2 خاندان رشتے داری سے دشمنی کے دھانے پر بچوں کا مستقبل داؤ پر مگر نہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنا نہ ہی نیوز چینل پر بریکنگ نیوز-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »