اسلام آباد میں کرونا کی دوسری لہر، متعدد علاقے سیل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے متعدد علاقوں سے کرونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے باعث ہاٹ اسپاٹ علاقے اتوار کی رات سے بند کر دیے جائیں گے۔ coronavirus

Posted: Oct 25, 2020 | Last Updated: 30 mins agoڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے متعدد علاقوں سے کرونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے باعث ہاٹ اسپاٹ علاقے اتوار کی رات سے بند کر دیے جائیں گے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ ’’ضروری سروسز فراہم کرنے والے افراد اور کرونا وائرس منفی سرٹیفیکیٹ کے حامل افراد کو ہی علاقے سے باہر جانے کی اجازت ہوگی‘‘۔ انہوں نے بتایا کہ ہیلتھ ٹیم کی جانب سے ٹیسٹنگ اور کیلئرنس ملنے کے بعد ہی علاقوں کو دوبارہ کھولا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنرز متاثرہ علاقوں میں ضروری انتظامات کو یقینی بنائیں گے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا تھا کہ وفاقی دارالحکومت میں کرونا وائرس کی دوسری لہر آچکی ہے لہٰذا شہری خود کو گھروں میں رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد سے ہیروئن برطانیہ سمگل کرنیکی کوشش ناکام بنا دی گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد سے ہیروئن برطانیہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ٹیچرز اور ایچ ای سی کےمابین مذاکرات کامیاباسلام آباد: ٹیچرز اور ایچ ای سی کےمابین مذاکرات کامیاب
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے شہریوں کے لیے خوشخبریاسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ ہمارا وژن دارالحکومت کو دنیا کا خوبصورت شہر بنانا ہے، اسلام آباد کی ترقی کے لیے میگا منصوبے شروع کر دیئے ہیں۔ مزے بائی مزے dcislamabad 😅😅😅 فرانس کی جانب سے اسلام فوبیا کا مظاہرہ ترکی کی للکار باقی مسّلم دنیا خاموش دیکھیں لنک میں فکر انگیز ویڈیو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں دھماکا،ہلاکتوں کا خدشہ - ایکسپریس اردوابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا، پولیس ذرائع Ya allah reham سوال یہ ہے کہ پاک فوج 72 سال سے کشمیر کا راگ الاپ رہی ہے اور اب جب مودی کی حکومت وہاں کے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے تو کیا وجہ ہے ک پاک فوج کشمیر کو آزاد کروانے کے بجائےپاکستان میں سیاست کھیل رہی ہے اورپلاٹ اور زمینوں پر قبضے کر رہی ؟ کیا پاک فوج کو انڈین آرمی سےڈر لگتا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ:ہزار گنجی کے علاقے شالکوٹ میں دھماکا، 3 افراد جاں بحقکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان میں ہزار گنجی کے علاقے شالکوٹ میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ Sheikh Rasheed Zinda Baad تصویر میں کوئی خاکی سور نظر نہیں آ رہا I want to say that our big enemy india is involved in all of these activities But we never lost our morale.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں دھماکا2 افراد جاں بحق متعدد افراد زخمیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں دھماکے میں2 افرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ googletag.cmd.push(function() { سوال یہ ہے کہ پاک فوج 72 سال سے کشمیر کا راگ الاپ رہی ہے اور اب جب مودی کی حکومت وہاں کے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے تو کیا وجہ ہے ک پاک فوج کشمیر کو آزادکروانے کے بجائےپاکستان میں سیاست کھیل رہی ہے اور پلاٹ اور زمینوں پر قبضے کر رہی ؟ کیا پاک فوج کو انڈین آرمی سےڈر لگتا؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »