ڈیمز کی تعمیر سے دریاؤں میں ڈولفنز کو خطرہ لاحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیمز کی تعمیر سے دریاؤں میں ڈولفنز کو خطرہ لاحق -

انڈس ڈولفن دریا ستلج، بیاس، راوی اور جہلم میں پائی جاتی تھیں، بھارت کے دریائے بیاس کے میں صرف 8 ڈولفن رہ گئی ہیں۔ فوٹو: ایکسپریسترجمان کے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق ترقیاتی کاموں نے ان دریاؤں میں ڈولفنز کی آبادی کو ختم کردیا، ترقیاتی کاموں سے ڈولفن کے رہائشی مقامات محدود ہوجانے سے اب صرف دریائے سندھ میں پائی جاتی ہے۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے دریائے سندھ کے تین ڈولفنوں کی ٹیگنگ کا منصوبہ بنا لیا،دریائے سندھ میں ڈولفن کے مسکن میں80 فیصد کمی دیکھنے میں آئی تھی،تاہم کمیونٹی کے تعاون اور پارٹنرشپ سے گزشتہ دو دہائیوں میں ڈالفن کی تعداد تقریبا دگنی ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Absolutely 💯% INCORRECT. All dams have been designed to be ecologically safe and there are internaternational experts employed to ensure this. Please stop spreading disinformation. FYI, I am an engineer working on a dam.....

اور ڈیمز نہ بنانے کی وجہ سے انسان کو خطرہ لاحق ہے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہاولپور کور کی سرپرستی میں ٹرائتھلون 2020 مقابلوں کا انعقاد، نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکتبہاولپور: (دنیا نیوز) بہاولپور کور کی سرپرستی میں ٹرائتھلون 2020 مقابلوں کا کامیاب انعقاد کیا گیا، علاقے کے نوجوانوں نے کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد پر زبردست جوش و خراش کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلوں مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 115350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 98894روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث وفاقی پولیس اہلکاروں کی تفصیلات ایوان بالا میں پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے ایوان بالا میں پولیس اہلکاروں کی مجرمانہ سرگرمیوں سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا،5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی پاکستان کو فیٹف میں بلیک لسٹ کرنے کی سازش ناکامبھارت کی پاکستان کو فیٹف میں بلیک لسٹ کرنے کی سازش ناکام ARYNewsUrdu FATF ناکام بھارت کا دوسرا نام Bharat ka moh kala
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں کمیاکتوبر کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0.23 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ، رواں ہفتے 14اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ، 11اشیاکی قیمتوں میں کمی اور26کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu واہ واہ لخ لعنت اے آر وائی مہنگائی میں کو کمی نہیں ہوئی جی غریب عوام بہت مشکل کا شکار ہے خدارا عوام پر رحم کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »