بہاولپور کور کی سرپرستی میں ٹرائتھلون 2020 مقابلوں کا انعقاد، نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولپور: (دنیا نیوز) بہاولپور کور کی سرپرستی میں ٹرائتھلون 2020 مقابلوں کا کامیاب انعقاد کیا گیا، علاقے کے نوجوانوں نے کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد پر زبردست جوش و خراش کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلوں مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔

جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور میں ٹرائیتھلون 2020 مقابلوں کے انعقاد کا مقصد علاقے میں تفریحی و صحت مندانہ سرگرمیاں بحال کرنا ہے، یہ مقابلے بہاولپور کور کی سرپرستی میں منعقد کیے گئے۔

ٹرائتھلون 2020 مقابلوں میں تین ایونٹس رکھے گئے جن میں تین سو میٹر تیراکی کے مقابلے، 20 کلومیٹر سائیکلنگ جبکہ 10 کلو میٹر دوڑ شامل تھی، ان مقابلوں میں 300 سے زائد یونیورسٹیز، کالجز اور مدارس کے طلبہ، مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی حصہ لیا۔ نوجوانوں کی جانب سے کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد پر زبردست جوش و خراش کا مظاہرہ کیا گیا اور ٹرائتھلون مقابلے علاقے کیلئے مثبت پیش رفت قرار دیا، کور کمانڈر بہاولپور نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں سب سے زیادہ درجہ حرارتکوئٹہ اور اس کے مضافات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، دوسری جانب صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 115350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 98894روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث وفاقی پولیس اہلکاروں کی تفصیلات ایوان بالا میں پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے ایوان بالا میں پولیس اہلکاروں کی مجرمانہ سرگرمیوں سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا،5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی پاکستان کو فیٹف میں بلیک لسٹ کرنے کی سازش ناکامبھارت کی پاکستان کو فیٹف میں بلیک لسٹ کرنے کی سازش ناکام ARYNewsUrdu FATF ناکام بھارت کا دوسرا نام Bharat ka moh kala
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ جاری - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 46پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب، مرچ کی تیزی بھی موبائل اسکرین پرٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب، مرچ کی تیزی کے نتائج بھی موبائل اسکرین پر ARYNewsUrdu ARY ke kaam check karo waha justic fais ka refrence kharij ho gaya hai aur yeh kaya dekha rahe hain لفافی پلیز اس لڑکی کی مدد کریں پلیز اسکے خاندان والے اسے قتل کر دے گی ۔نمبر ۔رضیہ حنیف ۔0307۰7361549 سر لڑکی لاھور میں ھے پلیز مدد کرے پلیز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »