ای سی سی اجلاس: گندم کی امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک):کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے سال 2020-21 کیلئے کابینہ کے سامنے گندم کی کم سے کم امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقررکرنے کی تجویز پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس کابینہ ڈویژن میں وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سال 2020-21 کیلئے کابینہ کے سامنے گندم کی کم سے کم امدادی قیمت 1600 روپے فی من امدادی قیمت کی تجویز پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس کوبتایاگیا کہ ای سی سی نے گندم کی امدادی قیمت کے تعین کے حوالہ سے جو فیصلہ کیاہے وہ قیمت گندم کے سب سے بڑے پیداواری صوبہ پنجاب کی طرف سے سفارش کردہ قیمت کے قریب ہے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کو ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے زریعہ گندم کی درآمد کی صورتحال سے آگاہ کیاگیا۔ای سی سی کوبتایا گیا کہ جنوری 2021 تک ٹی سی پی بین الاقوامی بولی کے ذریعہ 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمدکرے گی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ روس سے بین الحکومتی بنیادوں پرپاسکوکے ذریعہ 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کی جائیگی۔ ای سی سی نے وزارت قومی غذائی تحفظ وتحقیق کی روس سے بین الحکومتی انتظامات کے تحت 3 لاکھ 20 ہزارمیٹرک ٹن گندم کی خریداری سے متعلق درخواست کی منظوری دی تاہم اس گندم کی پاسکو یا ٹریڈنگ کارپوریشن کے ذریعہ درآمد کے حوالہ سے فیصلہ سازی کیلئے سیکرٹری خزانہ،سیکرٹری تجارت اورسیکرٹری قومی غذائی تحفظ پرمشتمل کمیٹی کاقیام عمل میں...

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاورڈویژن کیلئے ٹیرف میں فرق سے متعلق سبسڈی کا 50 فیصد جاری کرنے کافیصلہ کیا۔ وزارت خزانہ نے مالی سال 2020-21 میں اس سبسڈی کی مد میں 140 ارب روپے کی رقم مختص کی ہے۔ پاورڈویژن کیلئے 65.8 ارب روپے کی سبسڈی کی فراہمی سے بجلی پیداکرنے والے اداروں کو ادائیگی اوران اداروں کو معقول کیش برقراررکھنے میں مدد ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت اور حکومت کے فیصلے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

ہم 1600 گندم کی امدادی قیمت کو مسترد کرتے ہیں گندم کے کم ریٹ مقرر کرنے سے گندم کم کاشت ہوگی کسان کی توجہ نہ ہونے سے پیداوار میں کمی ہوگی عالمی منڈی سے کم ریٹ ہونے کی وجہ سے سمگلنگ بڑھ جائے گی۔۔۔۔!!! اگلے سال پھر مہنگی گندم امپورٹ کرنے سے ملک کا نقصان ہوگا۔۔۔!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی سی سی، کویتی مشن کی فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی مذمتجی سی سی، کویتی مشن کی فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی مذمت تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جی سی یونیورسٹی کی طالبہ سے 4 افراد کی اسلحہ کی نوک پر اجتماعی زیادتیچنیوٹ : جی سی یونیوسٹی فیصل آباد کی طالبہ کو کلاس فیلو نے 3 دوستوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ انٹرنینمنٹ ایپ کیوجہ سے گھر اجڑنے کا سلسلہ جاری 2 سے 3 ہفتوں میں 2 گھر بربادی کی زد میں 2 خاندان رشتے داری سے دشمنی کے دھانے پر بچوں کا مستقبل داؤ پر مگر نہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنا نہ ہی نیوز چینل پر بریکنگ نیوز- lanat mard ki ezzat ka khayal b tum khabees ko nhe, Taoba ....🙅
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم کی امدادی قیمت کی منظوری آج دی جائے گیگندم کی امدادی قیمت کی منظوری آج دی جائے گی shakeeeel1 کی رپورٹ shakeeeel1 punjabforests The Benefits whn Export of Livestock is Open as Follows: 1.FarmersOwners of Livestocks 2.Daily Wagers 3.Trucks for Loading 4.Quarantine Department of Animal Wealth 5.Shipping Industry 6.Government of Pakistan for Tax & Revenue Generation 7.Maritime insurance
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیامجرم کی سزا میں 2سال کی توسیعدبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترک وزیردفاع کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریفترک وزیردفاع نے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu حالانکہ دونوں ممالک ہی دہشت گردوں کو تربیت اور پناہ دینے والے مانے جاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکھر: سی ٹی ڈی کی کارروائی 2 دہشتگرد ہلاکدہشتگرد خودکش جیکٹ بنانے کے...; کراچی ضلع غربی میں پٹھان کالونی سے لے کر منگوپیر تک ہر قسم کی منشیات بکتی ہے اسٹریٹ کرمنلز دندناتے پھر رہے ہیں کلعدم تنظیمیں گلی گلی چندہ اکٹھا کر رہی ہیں حتیٰ کہ قصبہ محمد پور میں چوری کے موبائل فون اور کرائے پر اسلحہ تک ملتا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »