ای سی سی اجلاس: ملکی معیشت سے متعلق اہم فیصلے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ای سی سی اجلاس: ملکی معیشت سے متعلق اہم فیصلے تفصیلات جانئے : DailyJang

ای سی سی اعلامیے کے مطابق اس موقع پر پاور ڈویژن کے 50 فیصد ٹیرف سبسڈی فرق کے اجراء کی بھی منظوری دے دی گئی۔

اعلامیے کے مطابق فیصلہ کیا گیا کہ پاور ڈویژن کو دیے جانے والے 65 ارب 80 کروڑ روپے بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کو دیے جائیں گے۔اجلاس کے شرکاء کو ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے گندم کی درآمد پر تفصیلی بریفنگ دی اور بتایا کہ جنوری 2021ء تک ادارہ 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرلے گا۔ ای سی سی اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وزارتِ فوڈ سیکیورٹی کی درخواست پر گندم کی درآمد کا حجم 15 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق روس سے حکومتی سطح پر 3 لاکھ ٹن گندم کی درآمد کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے اور ساتھ ہی وزارتِ فوڈ کی روس سے مزید 3 لاکھ 20 ہزار ٹن گندم درآمد کی تجویز کی توثیق کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی اجلاس: گندم کی امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (ویب ڈیسک):کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے سال 2020-21 کیلئے کابینہ کے سامنے گندم کی کم سے کم امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقررکرنے کی تجویز پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم 1600 گندم کی امدادی قیمت کو مسترد کرتے ہیں گندم کے کم ریٹ مقرر کرنے سے گندم کم کاشت ہوگی کسان کی توجہ نہ ہونے سے پیداوار میں کمی ہوگی عالمی منڈی سے کم ریٹ ہونے کی وجہ سے سمگلنگ بڑھ جائے گی۔۔۔۔!!! اگلے سال پھر مہنگی گندم امپورٹ کرنے سے ملک کا نقصان ہوگا۔۔۔! حکومت اور حکومت کے فیصلے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جی سی سی، کویتی مشن کی فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی مذمتجی سی سی، کویتی مشن کی فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی مذمت تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سکھر: سی ٹی ڈی سے مقابلہ، 2 دہشتگرد ہلاک | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سی پیک کا نیا سنگ میلگزشتہ ماہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ کا ایک ٹوئٹ نظروں سے گزرا ۔ ٹوئٹ میں اُن کی طرف سے اورنج لائن ٹرین منصوبے میں ملازمتوں کے مواقع کا تذکرہ کیا گیا تھا۔ پڑھیئے سہیل احمد قیصر کا کالم:dunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سکھر: سی ٹی ڈی کی کارروائی 2 دہشتگرد ہلاکدہشتگرد خودکش جیکٹ بنانے کے...; کراچی ضلع غربی میں پٹھان کالونی سے لے کر منگوپیر تک ہر قسم کی منشیات بکتی ہے اسٹریٹ کرمنلز دندناتے پھر رہے ہیں کلعدم تنظیمیں گلی گلی چندہ اکٹھا کر رہی ہیں حتیٰ کہ قصبہ محمد پور میں چوری کے موبائل فون اور کرائے پر اسلحہ تک ملتا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سی پیک پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے کسی مخصوص جماعت کا نہیں: شبلی فرازسی پیک پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے کسی مخصوص جماعت کا نہیں: شبلی فراز Islamabad shiblifaraz CPEC Plan People Pakistan Not Any Particular Political Party pmln_org MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan shiblifaraz pmln_org MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan shiblifaraz pmln_org MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan Political parties are nursaries of political workers and leadersip. Political parties do not practice democracy of people or by people within partis who can they enforce true democracy in country. shiblifaraz pmln_org MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan bizenidi zivapo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »