گندم کی امدادی قیمت سے متعلق ای سی سی کا بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گندم کی امدادی قیمت سے متعلق ای سی سی کا بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گندم کی نئی امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، اعلامیے کے مطابق گندم کی امدادی قیمت میں دو سو روپے کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے بعد گندم کی نئی امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقرر کر دی گئی ہے، اس سے قبل امدادی قیمت 1400 روپے فی من مقرر تھی۔ اجلاس میں ای سی سی کو ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام گندم کی درآمد پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی، بریفنگ میں بتایا گیا کہ دو ہزار دس سے اب تک چار بار گندم کی امدادی قیمت پر نظرثانی کی گئی، اس کے علاوہ گندم کی درآمد کا حجم 18 لاکھ میٹرک ٹن کرنے کی بھی منظوری دی گئی ، ساتھ ہی شرکا کو بتایا گیا کہ جنوری2021تک ٹی سی پی10لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرلے گا۔ای سی سی اجلاس میں وزارت فوڈ کی جانب سے روس سے مزید 3 لاکھ 20ہزار ٹن گندم درآمد کی تجویز کی توثیق بھی کی...

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے جاری اعلامیے کے مطابق پاور ڈویژن کے 50 فیصد ٹیرف سبسڈی فرق کےاجرا کی بھی منظوری دی گئی، پاور ڈویژن کو دیئےجانے والے65.8 ارب بجلی پیدا کرنے والی کمپنیز کو دیئے جائیں گے، اس کے علاوہ اضافی بجلی صنعتوں کو 12.96 روپے فی یونٹ پرفراہم کرنےکی بھی منظوری دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی اجلاس: گندم کی امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (ویب ڈیسک):کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے سال 2020-21 کیلئے کابینہ کے سامنے گندم کی کم سے کم امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقررکرنے کی تجویز پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم 1600 گندم کی امدادی قیمت کو مسترد کرتے ہیں گندم کے کم ریٹ مقرر کرنے سے گندم کم کاشت ہوگی کسان کی توجہ نہ ہونے سے پیداوار میں کمی ہوگی عالمی منڈی سے کم ریٹ ہونے کی وجہ سے سمگلنگ بڑھ جائے گی۔۔۔۔!!! اگلے سال پھر مہنگی گندم امپورٹ کرنے سے ملک کا نقصان ہوگا۔۔۔! حکومت اور حکومت کے فیصلے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گندم کی امدادی قیمت کی منظوری آج دی جائے گیگندم کی امدادی قیمت کی منظوری آج دی جائے گی shakeeeel1 کی رپورٹ shakeeeel1 punjabforests The Benefits whn Export of Livestock is Open as Follows: 1.FarmersOwners of Livestocks 2.Daily Wagers 3.Trucks for Loading 4.Quarantine Department of Animal Wealth 5.Shipping Industry 6.Government of Pakistan for Tax & Revenue Generation 7.Maritime insurance
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گندم کی امدادی قیمت اوردرآمد میں اضافے کی منظوری - ایکسپریس اردوسبسڈی کی مد میں پاؤر ڈویژن کو دیے جانے والے 65 ارب 80 کروڑ روپے بجلی پیداکرنے والی کمپنیوں کو دینے کا بھی فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جی سی سی، کویتی مشن کی فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی مذمتجی سی سی، کویتی مشن کی فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی مذمت تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جی سی یونیورسٹی کی طالبہ سے 4 افراد کی اسلحہ کی نوک پر اجتماعی زیادتیچنیوٹ : جی سی یونیوسٹی فیصل آباد کی طالبہ کو کلاس فیلو نے 3 دوستوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ انٹرنینمنٹ ایپ کیوجہ سے گھر اجڑنے کا سلسلہ جاری 2 سے 3 ہفتوں میں 2 گھر بربادی کی زد میں 2 خاندان رشتے داری سے دشمنی کے دھانے پر بچوں کا مستقبل داؤ پر مگر نہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنا نہ ہی نیوز چینل پر بریکنگ نیوز- lanat mard ki ezzat ka khayal b tum khabees ko nhe, Taoba ....🙅
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی اجلاس: ملکی معیشت سے متعلق اہم فیصلےاقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نےگندم کی امدادی قیمت میں اضافے، بجلی ٹیرف اور بجلی کمپنیوں کو ادائیگی سمیت ملکی معیشت سے متعلق اہم فیصلے کرلیے گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »