پسوڑی کو ہالی ووڈ سیریز مس مارول میں شامل کر لیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'پسوڑی' کو ہالی ووڈ سیریز ' مس مارول' میں شامل کر لیا گیا

تفصیلات کے مطابق مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے گانے پسوڑی کی لازوال مقبولیت نے سال کے بہترین گانے کے طور پر اس کی حیثیت کو مزید مستحکم کر دیا۔یہ گانا اب تک 200 ملین ویوز حاصل کر کے نئی بلندیوں کو چھو چکا ہے اور اب ایک اور اعزاز کے ساتھ مس

مارول میں بھی جادو چلا رہا ہے ۔ مس مارول کی قسط چارمیں پسوڑی گانے کو دیکھایا گیا ہے۔علی سیٹھی نے یہ خبر انسٹاگرام پر بھی شیئر کی۔ انہوں نے ا پنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ کیا آپ نے ہمیں مس ماررول کے ایپیسوڈ 4 میں دیکھا؟ انہوں نے پوسٹ میں کہا ہے” پسوڑی پاو”

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر میں طالبہ کو قتل کرنے والا ملزم انجام کو پہنچ گیامصر میں طالبہ کو قتل کرنے والا ملزم انجام کو پہنچ گیا arynewsurdu Now that is called justice served. Even Egyptian criminal justice system is better than ours. No wonder we are ranked at 130th in judicial system.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمیز راجا کا میانداد کو گلے لگانا شائقین کرکٹ کو جذباتی کرگیامیری آنکھوں سے مسلسل جھڑی لگ گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کو لاہور سے کراچی منتقل کرنے کیلیے پولیس کو اجازت مل گئی - ایکسپریس اردوسندھ پولیس کی ٹیم دعا زہرا کو لانے کے لیے لاہور پہنچ گئی مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کو پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑگئے، مریم نوازمریم نواز نے کہا کہ مینڈیٹ چھیننا، فرح، بزدار، پیرنی، منی گالہ گینگ کے ذریعے پنجاب کے پیسہ اور وسائل پر ڈاکے ڈالنا، پنجاب کےعوام کے لیے مشکلات پیدا کرنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گجرات فسادات میں مودی کو کلین چٹ ملنے کےخلاف احتجاج کرنے والی سماجی کارکن گرفتارنئی دہلی(آئی این پی) گجرات فسادات میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو عدالت کی جانب سے کلین چٹ کے بعد سماجی کارکن کی فیصلے کے خلاف دائر پٹیشن مسترد ہونے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو کہوٹہ میں ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیاوزیراعظم شہباز شریف پی پی 7 کے علاقے کہوٹہ میں ڈیم کاافتتاح کرنے والے تھے ارے واہ دو مہینے میں ڈیم ہی بنا ڈالا واہ رے شوباز تیری ڈرامے بازیاں عمران خان کے کاموں کا کریڈٹ لینا چاہتے ہو جیو والوں تھن کے رکھو وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان ہیں ایسے کیسے روک دیا یہ ریاستی ترقی کا سفر ہے اور افتتاحی تقریب ہے ڈیم کا افتتاح ہے کوئی سیاسی جلسہ تھوڑی نہ جو روک دیا وزیر اعظم کا اختیار ہے کے وہ افتتاح کریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »