پنجاب کو پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑگئے، مریم نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کو ایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کو ایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ مینڈیٹ کو ایک بار پھر دھاندلی سے ہتھیانے کی کوشش کرنے والے اب انتخاب روکنے پر بضد ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے اپنے بہت سارے ارکان اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں، حکومت ختم کرتے کرتے اپنی گنتی پوری کرنے کے لالے پڑ گئے۔ مریم نواز نے کہا کہ مینڈیٹ چھیننا، فرح، بزدار، پیرنی، منی گالہ گینگ کے ذریعے پنجاب کے پیسے اور وسائل پر ڈاکے ڈالنا، پنجاب کے عوام کے لیے مشکلات پیدا کرنا ہے۔

رہنما مسلم لیگ نے کہا کہ اب پنجاب کے عوام کا حق ان کو لینے نہیں دینا، پنجاب کے خلاف فتنہ خان کے جرائم کی فہرست طویل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز نے پنجاب کے ضمنی انتخاب کا مورچہ سنبھال لیامسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ہفتے سے ضمنی انتخاب والے حلقوں کا دورہ شروع کریں گی اب پی ٹی آئی کی جیت یقینی!! اس نے تو اور بھی بہت سارے مورچیں سنبھالے ہیں اللہ انکے حامی ہو لیکن جو یہ لوگ کرتے ہیں وہ بھی کرنے کے قابل نہیں ۔ یعنی اس ملک میں امیر کا قانون الگ اور غریب کا الگ امیر کا خُدا الگ غریب کا الگ ثابت ہوا !! ایک مجرمہ دھرلے سے الیکشن کمپین کر رہی ہے اور دو سال سے ابے کی ٹٹی صاف کرنے کے کیے ضمانت پے ہے پرسنل پر ابا باہر ہے یہ ملک میں انتشار پھیلا رہی عدالت بوری میں منہ دے کے سو رہی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بطور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے فیصلوں کو تحفظ دیا گیا ہے:عطاتارڑ کا اہم بیانلاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما  عطا تارڑ کا کہنا ہےکہ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار  نہیں دیا اور نہ ہی انہیں عہدے سے ہٹایا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب روزگار سکیم کے تحت اب تک دیئے گئے قرضوں کے اعدادوشمار سامنے آگئےلاہور(لیڈی رپورٹر)سیکرٹری صنعت وتجارت ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا ہے کہ پنجاب روزگار سکیم کے تحت اپناکاروبار شروع کرنے کیلئے آسان شرائط پر قرضہ جات کی فراہمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف اور ق لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلانلاہور : تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ کے حکم پر وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی اجلاس کا شیڈول جاریاسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس یکم جولائی کو شام 4 بجے شروع ہوگا Good نون لیگ نے جو تاریخی مہنگائی کی ھے۔ انشاء اللہ ان کا آخری دور ثابت ہو گا۔ اور پاکستان کی باشعور عوام اپنے ووٹ سے ان کو نکال باہر کریں گے۔ اللہ پاک ان نا اہل نالالق حکمرانوں سے پاکستان کو محفوظ فرمائے آمین۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ تزویراتی شراکت داری کو بڑھانے کے منتظر ہیں، آرمی چیفچین کے ساتھ تزویراتی شراکت داری کو بڑھانے کے منتظر ہیں، آرمی چیف arynewsurdu pakistankiawazary این_آر_او_کی_قیمت این_ار_او2_نامنظور مہنگائی_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور الیکشن_کراو_ملک_بچاو MissYouImranKhan وہ_کون_تھا وہ_باجوا_ہے Neutrals BajwaHasToGo BajwaSurrender BajwaTraitor Bajwa_bharwa_hay DGISPR_Lier Shame on him. 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »