الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو کہوٹہ میں ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف پی پی 7 کے علاقے کہوٹہ میں ڈیم کاافتتاح کرنے والے تھے

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 راولپنڈی میں ضمنی انتخاب کی وجہ سے وزیراعظم شہبازشریف کوکہوٹہ میں ڈیم کاافتتاح کرنے سے روک دیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق وزیر اعظم کو 29 جون کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی ممکنہ خلاف ورزی سے روک دیا گیا ہے، جس پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری سے رابطہ کیا۔ وزیر اعظم نے انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کیلئے ڈیم کا افتتاح منسوخ کردیا ہے، پرنسپل سیکرٹری نے وزیراعظم کے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عوامی عہدیداروں کا انتخابی حلقوں کا دورہ اور ترقیاتی منصوبوں کاافتتاح کرنا ضابطہ اخلاق کے خلاف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good ma sha'a ALLAH.

سرکس جاری ہے

وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان ہیں ایسے کیسے روک دیا یہ ریاستی ترقی کا سفر ہے اور افتتاحی تقریب ہے ڈیم کا افتتاح ہے کوئی سیاسی جلسہ تھوڑی نہ جو روک دیا وزیر اعظم کا اختیار ہے کے وہ افتتاح کریں

جیو والوں تھن کے رکھو

ارے واہ دو مہینے میں ڈیم ہی بنا ڈالا واہ رے شوباز تیری ڈرامے بازیاں عمران خان کے کاموں کا کریڈٹ لینا چاہتے ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو کہوٹہ کا دورہ اور وہاں ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیا - BBC Urduالیکشن کمیشن نے وزیر اعظم شہباز شریف کو کہوٹہ کا دورہ کرنے سے روک دیا ہے جس جگہ پر وزیراعظم نے ڈیم کا افتتاح کرنا تھا وہ علاقہ پنجاب کے صوبائی حلقہ سات میں واقع ہے جہاں پر اگلے ماہ کی بیس تاریخ کو ضمنی انتخاب ہونا ہے مکمل تفصیلات بی بی سی لائیو پیج پر: کیا سارے اصول اور ضابطے مسلم لیگ ن کے لئے ہیں ؟ Sindh k baldiyati election k Duran Kiya election commission NEPAL Chala gaya tha? نیازی نے تو اپنے دور میں الیکشن کمیشن کا ہر ایسا حکم بالا ے طاق رکھا اور کوئی کاروائی بھی نہیں ہوئی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیاالیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu ڈیم تو عمران خان بنا رہا تھا یہ بچارے آپنے نام کی تختیاں لیکر پھر رہے ہیں،عمران خان کے پاکستان اور پاکستانی عوام کے مفاد میں کیےگئے کاموں پہ لگانےکی کوشش کریں گےاللہ پاک یہ کُتبے regimChange کرنےوالوں اور اُس کو قانونی تحفظ دےکےسسیلین مافیاء اور سندھ کے چھوٹُو گینگ کو مادرِوطن کو غلام بنانےوالوں کی قبروں کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے شہباز شریف کو ڈیم کے افتتاح سے روک دیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت وزیر اعظم شہباز شریف کو کہوٹہ میں ڈیم کے افتتاح سے روک دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہوزیراعظم کو ڈیم کے افتتاح سے روک دیا۔BreakingNews الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ،وزیراعظم کو ڈیم کے افتتاح سے روک دیا۔ تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے ECP pmshehbazsharif ByElections2022 punjabbyelection
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو کہوٹہ کا دورہ اور وہاں ڈیم کا افتتاح کرنے سے روک دیا - BBC Urduالیکشن کمیشن نے وزیر اعظم شہباز شریف کو کہوٹہ کا دورہ کرنے سے روک دیا ہے جس جگہ پر وزیراعظم نے ڈیم کا افتتاح کرنا تھا وہ علاقہ پنجاب کے صوبائی حلقہ سات میں واقع ہے جہاں پر اگلے ماہ کی بیس تاریخ کو ضمنی انتخاب ہونا ہے مکمل تفصیلات بی بی سی لائیو پیج پر: کیا سارے اصول اور ضابطے مسلم لیگ ن کے لئے ہیں ؟ Sindh k baldiyati election k Duran Kiya election commission NEPAL Chala gaya tha? نیازی نے تو اپنے دور میں الیکشن کمیشن کا ہر ایسا حکم بالا ے طاق رکھا اور کوئی کاروائی بھی نہیں ہوئی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کی مخصوص نشستوں پر عدالتی حکم: پی ٹی آئی اور حکومتی اتحاد کا نمبر گیم کیا ہوگا؟لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا ہے جیو کی بد دیانتی ملاحظہ کریں کہ ن لیگ کے جو ارکان منحرف ہو کر استعفی بھی دے چکے ہیں ان کو بھی گن رہا ہے حکومتی دو ارکان کی برتری شو کرنے کے لیے جس دن اس 3rd کلاس چینل نے سچ بول دیا اسی دن میر شکیل نے پھڑک کے مر جانا ۰۰mark my words
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »