مصر میں طالبہ کو قتل کرنے والا ملزم انجام کو پہنچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصر میں طالبہ کو قتل کرنے والا ملزم انجام کو پہنچ گیا arynewsurdu

مصر میں فوجداری عدالت نے المنصورہ یونیورسٹی کی طالبہ نیرہ اشرف کے قتل کیس میں طالب علم محمد عادل کو موت کی سزا سنادی۔

پبلک پراسیکیوٹر حمادہ الصاوی نے مصری یونیورسٹی کی طالبہ قتل کا مقدمہ واردات کے 48 گھنٹے بعد فوجداری عدالت میں پیش کردیا تھا۔ یہ واقعہ گزشتہ پیر کو جامعہ المنصورہ کی فیکلٹی آف آرٹس کے سامنے پیش آیا تھا جہاں نوجوان نے اپنی ہم جماعت طالبہ پر چاقو سے حملہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Now that is called justice served. Even Egyptian criminal justice system is better than ours. No wonder we are ranked at 130th in judicial system.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’برکس‘ میں شامل ایک رکن نے پاکستان کو اجلاس میں شرکت سے روکا دفتر خارجہپاکستان نے برکس اجلاس کی کامیاب میزبانی پر چین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے تنظیم کے ایک رکن ملک کی جانب سے پاکستان کو اجلاس میں شرکت سے روکنے پر افسوس کا اظہار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں چلتی گاڑی میں ماں اور بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیابھارت میں چلتی گاڑی میں ماں اور بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا arynewsurdu 👠😡 aataghfir Allah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کنویں میں گرے ایک شخص کو بچانے کی کوشش میں 5 افراد جاں بحقراولپنڈی(آئی این پی ) راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ میں واقع گاوں ٹھٹہ میں کنوئیں میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق ٹھٹہ گاوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کو عبرت ناک شکست دی: شرجیل میمنسندھ کے ہر ضلع میں پیپلز پارٹی نے بڑی اکثریت سے فتح حاصل کی ہے: صوبائی وزیر الفاظ کا صحیح استعمال کرنا اچھا ہوتا ھے الیکشن میں عبرتناک شکست؟ بات کچھ پلے نہیں پڑی الیکشن چوری کر کے پولیس کو ساتھ ملا کر تیر پر ٹھپے لگا کر کراچی ایم این اے کا الیکشن کون جیتا۔؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سفر کے دوران ماسک کو لازمی قرارملک بھر میں سفر کے دوران ماسک کو لازمی قرار Pakistan NCOC CoronaVirusUpdates COVID19 FaceMask WaqtNews Coronavirus OfficialNcoc GovtofPakistan CMShehbaz WHOPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا میں تیزی سے پھیلتی بیماری جس نے ماہرین کو پریشان کردیاعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں تقریباً 1 ارب افراد ذہنی امراض کی کسی نہ کسی قسم میں مبتلا ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »