عدالتی مفرور اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالتی مفروراسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا arynewsurdu

اے آر وائی نیوز رپورٹ کے مطابق ن لیگ کی حکومت آتے ہی خود کو بیمار کہنے والے اسحاق ڈار کی طبیعت ٹھیک ہوگئی، عدالتی مفرور اسحاق ڈار نے پاسپورٹ حاصل کرنے کے بعد پاکستان واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو

پاکستان آکر معاشی ٹیم کا حصہ بننے کا کہا تھا، جس کے بعد نوازشریف نے اسحاق ڈار کو پاکستان جانے کی اجازت دیدی ہے۔خیال رہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار 2017 سے لندن میں مقیم ہیں، ن لیگ دور میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسحاق ڈار کو اپنے طیارے میں فرار کرایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور پاکستانی عوام کو قبر قستان کا

چوروں کی اس ملک میں کوئی جگہ نہیں

Parna Pakistan...

Khuda gharat kray

High profile convicted are CM and PM of Pak then why not Ishaq Daar..

معلوم مجرم اشتھاری جو غیر ملک میں رھتا ھے اب ان کی سمدھی نوازشریف کی امپورٹڈ حکومت قائم ھوا ھے اور نیب آرڈیننس میں ترمیم بھی ھوا ھے اس لئے مجرم اشتھاری سیاستدان اب ملک آکر سیاست بھی جو سکتا ھے ۔۔۔

Is bharwe ko adalaat ne password renew de diya .. fraud adalaat RIPIshaqDar

یہ تو عدالتوں کی توہین ہے

اگر یہ پاکستان آگیا اور عدلیہ اسے کچھ نہ کہے تو لعنت ہے ایسی عدلیہ پے۔۔

سب چوروں کو اکھٹا کرو پھر عدالتوں سے فیصلے کروا کر سزا دو

I love You ...khoti dy bachy

Lanat hea pakistan ki adalat ouor Fouj pr

Allah ise gharat kre ameen

besharmo...maut bi nahi ati en ko

یہ تمام اداروں کے منہ پر طمانچہ ہے اس کا واپس آنا اور وزارتِ خزانہ کا ملنا

حرامی لیگ کا حرامی دلہ

Chor ny ana hy Pakistan

Lanat e kanjra

چلو ایک حرام خور اور بڑھے گا

Kalboshan ko crime minister ka apna koi wazir lgana reh gya hai bs.

دیکھتے ہیں سپریم کورٹ اب کیا کرتی ہے cheif_ata

اگر یہ بندہ پاکستان آگیا اور اسکو وزارت مل گئ تو ہم ghq کی طرف جانا چاہئیے اپنی پاک زمین سے ان کنجروں کو نکالنا ہوگا

Ab to back pain nhi hai na . Gulamo

kaafi intezaar hai logon ko NAWAZ SHAREEF, ISHAAQ DAAR aur ALTAF HUSSAIN KA. pata nahi kiun nahi arahay hain.

اس کا منخوس چہرا نہ دیکھائے ان لوگوں نے ہماری زنداگی جہنم بنادیا ہیں

پاسپورٹ تو مل گیا ہوگا پر یے گردے کہاں سے لیے اس نے

Lo jee bara chor arha hai......ye akey phir koi plaza ya tower ka maal bana k bhaag jayega...🖐🏻

اب عدلیہ کو دیکھتے ہیں کیا کرتی ہے بھگوڑے اشتہاری ملزم کے خلاف کارروائی کرنی ہے کہ نہیں اگر اس کو معافی ملی تو اس نوعیت کے جتنے بھی کیسسز ہیں سب کو معافی ہونی چاہیئے

Lanat adalat par

امپورٹڈ حکومت نےپہلےکتوں کےکھانےکی امپورٹ کرنے کی اجازت دی اب کتےامپورٹ کرنے جارہی ہے مگر یہ کتاتوصرف ڈالرکھاتاہے

aso ko anjam tk pouchnay k ly b agr y qoum ni khari hoti tu phr any wali nasly b in choro ki ghulmi hi kry gi

Tjrubakar chor aa rha hy

لیکن آیگا پھر بھی نہیں عمران خان کی خوف ہی انہیں مار رہا ہے ۔ملک کے غدار ہیں یہ لوگ

اس وکٹری کا نشان بنانے والے کمینے پہ لعنت جس نے ملک تباہ کردیا ہے BajwaTraitor

Shakul say Daime Qabz ka mareez lug raha hai yeh MURDOOD or MUNHOOS janwar 🐗🐖🦀

Welcome to Adyaala inshallah OfficialDGISPR ImranKhanPTI

blind judges kha hai.. prisoner van bhjday airport inko lainay..

اے آر وائی پہ لعنت

تم بھی برطانوی عدالتی سند یافتہ جھوٹے فتنے ہو

لعنت ہے پاکستان کی بدبودار نظام پر ہزاروں دفعہ لعنت ہے ہزاروں دفعہ

اللہ کرے جس جہاز سے پاکستان آرہا ہو وہ گر جاہۓ پاکستان کی زمین پر پاؤں رکھنا بھی نصیب نہ ہو آمین

روز حشر کا حساب اور سنگین ھوگیا

Supreme court ab kdr h

Soo Motuu Kidhr Mar Gya👎

آجائے یہ بھی کیا ہال کرتے ہیں اسکا

Shakal se dakoo lagraha hai

کوی شرم کوی حیا ھوتی ھے

اس کا تو دماغی توازن ٹیک نہیں تھا

چیف جسٹس آف پاکستان سے بولے سوموٹو لے

Aaye tou. Dekna iski insha'Allah aisi durghatt banaaien gain k neutral b apni patloon sambhalnay main lag jaien gain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار کو نیا پاسپورٹ مل گیا، پاکستان آنے کی تیاری بھی مکملذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار جولائی کے تیسرے ہفتہ میں پاکستان جائیں گے، جس کے لیے سفری تیاریاں بھی مکمل کرلی گئیں۔ It is called try and error method. If Ishaq is not arrested, NS will follow soon.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'عدالتی فیصلے نے پی ٹی آئی کو سرخرو کردیا'‘عدالتی فیصلے نے پی ٹی آئی کو سرخرو کردیا’ arynewsurdu پی ٹی آئی اور کنوارے کاچوہدری صبح سرخرو ہوتا اور رات کو سر خم Shukar Allah ka 🌺دعا کریں وہ اپنے فیصلے پر قائم رہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وطن واپسی اسحاق ڈار کو پاسپورٹ مل گیاذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے آن لائن پاسپورٹ کیلئے درخواست دی تھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا جولائی میں پاکستان واپس آنے کا امکانپاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہو گیا ہے اور وہ اگلے ماہ جولائی میں کسی بھی وقت پاکستان آ سکتے ہیں۔ MIshaqDar50 pmln_org لخڈی لعنت اسپر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وطن واپسی اسحاق ڈار کا ذاتی فیصلہ ہے , انہیں کوئی نہیں روک سکتا: شاہد خاقاناسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار اگر وطن واپس آرہے ہیں تو یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے پارٹی سطح کا فیصلہ نہیں۔اپنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا جولائی میں پاکستان واپس آنے کا امکان03:39 PM, 27 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہو گیا ہے اور وہ اگلے ماہ اس بے رحم انسان کو غریب عوام کا ذرا بھی احساس نہی۔ن لیگ کو برباد کر رہا ہے ایک اور بڑوا جو لندن سے ایا ہے اب وہ عوام پر مسلط کر دیا جائے گا اس کو ہٹانے سے کیا ملک کی معیشت ٹھیک ہو جائے گی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »