ملازمت کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی  کے علاقے گلستان جوہر میں  پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  لڑکی سے زیادتی کے ملزم کو  گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق

کراچی کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 16 A میں کارروائی کے دوران ملزم اسامہ قاضی کو گرفتار کیا گیا جب کہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم کے خلاف شارع فیصل تھانے میں مقدمہ درج ہے جس کے مطابق ملزم نے لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دلانے کے بہانے اپنے دفتر بلایا اور زیادتی کی۔ایف آئی آر کے مطابق زیادتی کا واقعہ رواں ماہ کی 16 تاریخ کو پیش آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ملازمت کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتارگلستان جوہر بلاک 16 A میں کارروائی کے دوران ملزم اسامہ قاضی کو گرفتار کیا گیا جب کہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی، مبینہ ملزم گرفتارکراچی میں شارعِ فیصل انویسٹی گیشن پولیس نے لڑکی سے مبینہ زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے افغانستان کے ٹرانسپورٹرز کا ویزا سے متعلق سب سے بڑامسئلہ حل کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ نے افغان ٹرانسپورٹرز کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزا دینے کی منظوری دیدی ہے ، فیصلے سے وسط ایشیاء، افغانستان میں تجارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے بات چیت جاری، یکم جولائی سے مزید مشکل فیصلوں کا امکانPTIforlife Mushkil faisle..hmmmm..ab koi mehngai bomb wagaira nhi hote مار دو ہم عوام کو 😡 PTIforlife OfficialDGISPR kitne mushkil faisle krne hain tm logo ne
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات سب سے زیادہ کہاں؟پاکستانی ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات سب سے زیادہ کہاں؟ arynewsurdu Metric pass pilots.....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہجرت کے لیے دنیا کے سب سے خطرناک راستے کون سے ہیں؟ - BBC News اردودنیا میں ہجرت کے سب سے بڑے روٹس سے لوگوں کی ہجرت میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ کووڈ 19 کی عالمی وبا کے باعث کئی ممالک میں داخلے پر کڑی پابندیاں عائد ہیں۔ ایک دُنیا اُجاڑ کر دوجی دُنیا تلاش کرنا ہجرت کرنا مانو خود کو زندہ لاش کرنا دانش
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »