رمیز راجا کا میانداد کو گلے لگانا شائقین کرکٹ کو جذباتی کرگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا سابق لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کو گلے لگانا شائقینِ کرکٹ کو بھاگیا اور انہوں نے سوشل میڈیا پر جذباتی تبصرے شروع کردیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا سابق لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کو گلے لگانا شائقینِ کرکٹ کو بھاگیا اور انہوں نے سوشل میڈیا پر جذباتی تبصرے شروع کردیے۔

گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹرز سے ملاقات کی۔اس موقع پر پی سی بی چیئرمین رمیز راجا نے اپنے ساتھی کرکٹر جاوید میانداد کو گلے سے لگاکر عاجزی و انکساری کی مثال قائم کی۔ رمیز راجا اور جاوید میانداد کی گلے لگنے کی تصویر سوشل میڈیا زیرِ گردش ہے جس پر ناصرف صارفین نے تبصرے کیے بلکہ خود چیئرمین پی سی بی بھی تصویر پر تبصرہ کرنے سے خود کو روک نہ سکے۔

معروف شاعر اور سینئر صحافی فاضل جمیلی نے بھی اس تصویر پر شاعرانہ انداز اپنایا، جسے رمیز راجہ کی جانب سے بھی پسند کیا گیا۔دوسری جانب شائقین کرکٹ بھی تصویر دیکھ کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔حیدر نامی صارف نے کہا کہ ’92 کے لڑکوں کے درمیان اس دوستی کو پسند کریں، کتنی خوبصورت ٹیم تھی‘۔ ایک صارف نے کہا کہ ’ایک طویل عرصے کے بعد ایک عظیم چیئرمین دیکھا گیا، پورے پاکستان کو دونوں لیجنڈز پر فخر ہے، ہم تمام پاکستانی آپ دونوں سے پیار کرتے ہیں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میری آنکھوں سے مسلسل جھڑی لگ گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2؍ طیاروں کا کروڑوں کا کرایہ، پی آئی اے کو زبردست نقصان کا سامناقومی ایئرلائن یہ طیارے استعمال نہیں کر رہی لیکن اس کے باوجود ہر ماہ ان کا 2؍ لاکھ 95؍ ہزار ڈالرز کرایہ ادا کر رہی ہے۔ Dailyjang Ada kar rahi hai na? Ya jaebon me..! کیا ہدایت الله خان ہڑتال کرو کر درست نہیں کر سکتے۔ مگر وہ سویلین شرافت کو پرموٹ کیوں کرینگے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کا اچانک اپنے سینکڑوں ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہنیویارک (ویب ڈیسک) الیکٹرک کاریں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا  مبینہ طور پر جلد ہی اپنے کئی ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے جارہی ہے۔ روزنامہ جنگ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کا اسکالرشپ کے لیے پاکستان کو 23 لاکھ ڈالر امداد دینے کا معاہدہ - ایکسپریس اردوجاپان کی اعلیٰ یونیورسٹیوں میں پاکستان کے افسران کو اسکالرشپ فراہم کی جائے گی At list dumy find one trip money
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا 2 جولائی کو پھر اسلام آباد آنے کا اعلانعمران خان کا کہنا ہے کہ 2 جولائی کو اسلام آباد میں عوام کے ساتھ مل کر ملک اور عوام کے خلاف سازش پر تاریخی احتجاج کریں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کا الزام معروف گلوکار کو بڑی سزا کا حکمامریکی گلوکار آر کیلی کو اپنی مشہور شخصیت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے بچوں اور خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر 30 سال قید کی سزا سنادی گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغان ٹرانسپورٹرز کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزا دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوٹرانسپورٹرز کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزا دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے مزید پڑھیے: expressnews Afghan Transporter ko 6 months ka visa do ya 6 weeks ka . Border k dono taraf jo security forces tainat hay yeh achey r burey k asal zimmedar hen . Anaj Pak. men peda hota hay r hamari kami Afghanistan pori kerta hay. Is per tawajho deney ki zarurat hay .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »