2؍ طیاروں کا کروڑوں کا کرایہ، پی آئی اے کو زبردست نقصان کا سامنا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ایئرلائن یہ طیارے استعمال نہیں کر رہی لیکن اس کے باوجود ہر ماہ ان کا 2؍ لاکھ 95؍ ہزار ڈالرز کرایہ ادا کر رہی ہے۔ Dailyjang

کراچی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں گزشتہ 9؍ ماہ سے موجود اپنے 2؍ ایئر بس اے 320؍ طیاروں کی پارکنگ فیس کی مد میں ماہانہ 6؍ لاکھ ڈالرز ادا کر رہی ہے۔

قومی ایئرلائن یہ طیارے استعمال نہیں کر رہی لیکن اس کے باوجود ہر ماہ ان کا 2؍ لاکھ 95؍ ہزار ڈالرز کرایہ ادا کر رہی ہے۔ اس صورتحال کا نتیجہ یہ ہے کہ Redelivery پراسیس میں ہونے والی سنگین تاخیر کی وجہ سے ادارہ لاکھوں ڈالرز بیکار میں خرچ کر رہا ہے، جس کمپنی نے پی آئی اے کو یہ طیارے لیز پر دیے تھے اس کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے طیاروں کے پرزے بدل دیے ہیں اور طیارے واپس کرنے سے قبل اہم ترین ’’سی‘‘ چیک نہیں کرایا۔

اب تک کی صورتحال یہ ہے کہ پی آئی اے نے یہ تمام رقم اب تک ادا نہیں کی لیکن لیزنگ کمپنی کے ساتھ حتمی معاملات طے پانے کے بعد یہ تمام رقم ادا کی جائے گی۔ پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ری ڈلیوری کے عمل میں تاخیر کا سامنا ہے اور طیارے استعمال نہ ہونے کے باوجود پی آئی اے رینٹل فیس ک یمد میں فی طیارہ ہر ماہ ان کا 2؍ لاکھ 95؍ ہزار ڈالرز ادا کر رہی ہے۔اس معاملے سے آگاہ ذرائع کہتے ہیں کہ پی آئی اے ملازمین ٹیکس دہندگان کی رقووم سے جکارتہ کے پرتعیش دورے کرتے ہیں، مہنگے ہوٹلوں میں قیام کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا ہدایت الله خان ہڑتال کرو کر درست نہیں کر سکتے۔ مگر وہ سویلین شرافت کو پرموٹ کیوں کرینگے ۔

Ada kar rahi hai na? Ya jaebon me..!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان کا اسکالرشپ کے لیے پاکستان کو 23 لاکھ ڈالر امداد دینے کا معاہدہ - ایکسپریس اردوجاپان کی اعلیٰ یونیورسٹیوں میں پاکستان کے افسران کو اسکالرشپ فراہم کی جائے گی At list dumy find one trip money
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا ملازمین کو1 ماہ کی تنخواہ کے برابراعزازیہ دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ سے منظوری کے بعدایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ گریڈ ایک تا 22 کے ملازمین کو دیا جائے گا ان سب کو ملے گا جو الیکشن والے دن اچھی پرفارمنس دیں گے۔ اور خوب دھاندلی کرکے نون لیگ کو الیکشن جتوائے گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا افغانستان کے زلزلہ زدگان کیلیے 55 ملین ڈالر امداد کا اعلان - ایکسپریس اردوافغان عوام کی اب تک 77 کروڑ سے زائد ڈالرز کی مدد کی جا چکی ہے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'بھارتی کمپنیوں کا روس سے تیل کے بعد کوئلہ خریدنے کا بھی بڑا معاہدہ''بھارتی کمپنیوں کا روس سے تیل کے بعد کوئلہ خریدنے کا بھی بڑا معاہدہ” مزید تفصیلات: arynewsurdu russia india آزاد خارجہ پالیسی کی وجہ سے اتنا کچھ ہو رہا ہے Or ik ye hamre mulk k haramkhor hen Jo international relations ka bera garak krne pe tulay hen Lanat In ku America mna kiun ni krta humri dafa is ku takleef huti hn hum Azad mulak hn Kisi ke gulam nhi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاکراچی : ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، چاند نظر آنے عید الاضحیٰ 9 جولائی 2022 بروز ہفتہ ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے 10ملین ڈالر امداد کا اعلانتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں آنے والے حالیہ تباہ کن زلزلے میں بچوں سمیت سینکڑوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »