ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ اعلان آج ہوگا مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا ، مولانا سید محمد عبدالخبیر اجلاس کی صدارت کریں گے۔

زونل کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد،لاہور،کوئٹہ،پشاور میں منعقد کئے جائیں گے ،مولانا سید محمد عبدالخبیر موصول ہونے والی شہادتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے چاند کے حوالے سے اعلان کریں گے۔دوسری جانب ماہرین فلکیات نے عیدالاضحیٰ 10 جولائی کو ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 29 جونکو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگااسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ماہ ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل(بدھ)29جون کو کراچی میں مولانا سید محمد عبدالخبیر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب - ایکسپریس اردویکم ذی الحجہ جمعۃ المبارک یکم جولائی کو جبکہ عیدالاضحٰی اتوار 10 جولائی کو ہونے کا امکان،ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آج متوقعلاہورہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے حلف کیخلاف اہم کیس پر سماعت شروع ہو گئی۔گزشتہ سماعت میں عدالت نے کہا کہ پچیس ووٹ نکال کردوبارہ پولنگ کی صورت میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  صحت کا صدقہ ابھی دیتے رہیں اور ان کاموں سے دور رہیں جہاں ناجائز معاملہ دکھائی دے ان دنوں سازشی لوگ اپنے کاموں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کا فیصلہ پارٹی اور قیادت کا ہوگا، اسحاق ڈاراگلے ماہ پاکستان واپسی کا ارادہ تقریباً کنفرم ہے، واپسی کی تیاری کر رہا ہوں، اسحاق ڈار تفصیلات جانیے: DailyJang IshaqDar PMLN کنفرم نھیں آئے گا اشتہاری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہلاہور : مسلم لیگ ن نے لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اپیل آج یا کل دائر کی جائے گی۔ یقین کریں 1998 میں ایٹمی تجربہ کرنے کے بعد بھی ایسے حالات نہیں تھے جو 2022 میں ایک کھوتے پر تجربہ کرنے کی وجہ سے ہوچکے ہیں....! 🤔 ویډیـــو کیلئے انبکــس میں بهـــــت رش لگا هے هر کوئ کهــــتـا هے میں مــانگـــنے نهیں آیا لیکــــن مجبــــوری هے😁😂✋ Tu phir intezar kis baat ka chalo pmln_org ka cake kat detay hain r khanay may hamza kukkri k chicken qorma ho jaiye.. PTIofficial InsafPK SHABAZGIL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »