وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آج متوقع

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ آج متوقع LHC Likely HamzaSS Election CM pmln_org GovtofPunjabPK

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ اپیلوں پر سماعت کر رہا ہے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پرقرار دیا کہ اگر وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے اجلاس کو دوبارہ سولہ اپریل کی تاریخ پر لے جائیں اور پولنگ دوبارہ ہو تو

بحران سے کیسے بچا جا سکتا ہے ۔وکیل پی ٹی آئی نے گزشتہ سماعت پر کہا تھا کہ دس روز کی مہلت دی جائے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ نئے آنے والے پانچ ارکان سولہ تاریخ کے اجلاس میں کیسے ووٹ ڈالیں گےہم صرف سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کروائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں ضمنی الیکشن، ن لیگ سرگرم، مریم نواز کا مختلف حلقوں میں کنونشنز کا فیصلہیعنی نقل عمران خان کی کرنی ہے مکاریاں ہاں کل خان لاہور ہو گیا تو اس کو بھی یاد آگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کا شاہدرہ میں لاپتہ بچے کے قتل کا نوٹسآئی جی پنجاب سے رپورٹ طلبلاہور(جاوید اقبال  سے)وزیر اعلٰٰی پنجاب حمزہ شہبازنے شاہدرہ میں لاپتہ بچے کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئےانسپکٹر جنرل پنجاب پولیس (آئی جی پنجاب )سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان ہائیکورٹ کا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکمبلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکم جاری کردیا۔جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل بلوچستان ہائی کورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز اور پرویز الہیٰ کا وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی کیلئے دوبارہ مقابلہ ہوگا؟حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے ہٹانے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم دوبارہ الیکشن کا سوچ رہےہیں 🤣🤣🤣🤣 یعنی ایک بار پھر قوم کو 1122 رضاکاروں کی جعلی مرھم پٹی اور اللہ کے دربار میں اس بڈھے ٹھرکی کی بد دعاوں کا ڈرامہ دیکھنے کو ملے گا؟؟؟ 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہائی کورٹ کا فیصلہ ، 'پنجاب اسمبلی میں اکثریت پی ٹی آئی اور اتحادیوں کے پاس آگئی'لاہور : تحریک انصاف کے وکیل علی ظفر کا کہنا ہے کہ ہائی کورٹ فیصلے کے بعد اکثریت پی ٹی آئی اور اتحادیوں کے پاس آگئی،۔ باقی سب چھوڑیں اگر آپ نے ارشد شریف کا یہ والا 👆خطاب نہیں سنا تو کچھ نہیں سنا پاکستانی سیاست ، صحافت ، مداخلت ، سازش کے اندرونی بیرونی فیکٹرز بہت معلوماتی خطاب ہے ماشاءاللہ مزہ آگیا اب اس کو عام کرو ہر ہر بچے کو سناو اپنے پاس محفوظ کرو 173 nahi ab dono pas. I think equal hai ab? عددی 'اکثریت' تو قومی اسمبلی میں بھی پی ٹی آئی کی ہی ہے ، کوئی فائدہ نہیں جب تک 'عکسریت' سے نہ آئے یا وہ نہ چاہے 🤾
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا جولائی میں پاکستان آنے کا امکانDo saal pehlay tu Yeh tu marne wala tha? Saray chor wapas ayeinge jese hi dusri koi hakumat aye in ko beemari ajati he aur ye gair mulk bhag jayeinge! In se zayada samjhdar to in ki beemari he اوہ نہ آنا۔۔۔یہ ساری فیلڈنگ ہی تم دونوں کو واپس بلانے کیلئے سیٹ کی گئی ہے۔ پھڑے جاو گے۔ مان لو شہباز تمہیں خود اندر کرے گا اور نام نیوٹرلز کے لگائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »