وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کا فیصلہ پارٹی اور قیادت کا ہوگا، اسحاق ڈار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگلے ماہ پاکستان واپسی کا ارادہ تقریباً کنفرم ہے، واپسی کی تیاری کر رہا ہوں، اسحاق ڈار تفصیلات جانیے: DailyJang IshaqDar PMLN

سابق وزیر خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کا فیصلہ پارٹی اور قیادت کا ہوگا۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اگلے ماہ پاکستان واپسی کی تیاری کر رہا ہوں، سینیٹر کا حلف اٹھاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ اگلے ماہ پاکستان واپسی کا ارادہ تقریباً کنفرم ہے، صحت کو درپیش چند مسائل کا علاج اگلے 10 سے 12 روز میں مکمل ہونے کی توقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار جولائی کے تیسرے ہفتہ میں پاکستان جائیں گے، جس کے لیے سفری تیاریاں بھی مکمل کرلی گئیں۔ملک میں دائر مقدمہ سے متعلق انہوں نے کہا کہ پاکستان میں عمران نیازی کی جانب سے دائر کیا جانے والا کیس جعلی مقدمہ ہے۔ یہ کیس میرے ٹیکس ریٹرن پر بنایا گیا جبکہ میں نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے میں کبھی تاخیر نہیں کی۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کنفرم نھیں آئے گا اشتہاری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار کی وطن واپسی وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خانہ  اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ  کاہوگیا ہے اور انہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کا 6000 ارب روپے ٹیکس ہدف حاصل کرنےپرسابق وزیر خزانہ کا ٹوئٹایف بی آر کا 6000 ارب روپے ٹیکس ہدف حاصل کرنےپرسابق وزیر خزانہ کا ٹوئٹ PTIEra ShaukatTarin FBR Taxes Pakistan ExFinanceMinister WaqtNews shaukat_tarin PTIofficial FBRSpokesperson MiftahIsmail CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وطن واپسی اسحاق ڈار کا ذاتی فیصلہ ہے پارٹی سطح کا نہیں، شاہد خاقان - ایکسپریس اردویہ اسحاق ڈار کا وطن ہے اور واپسی ان کا حق ہے اس لیے انہیں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سابق وزیراعظم Ji bilkul Aany do nawaz shareef ko b sath ly k aay ..khan intzar kar raha hy ... گھٹیا ترین وزیر اعظم شاھد گ ا ن ڈ و
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہبلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ arynewsurdu So the blackmailing tactics by MQM are back in action again or establishment has started playing their dirty tricks to squeeze the corrupt crime minister and cronies for more benefits in the coming days, امپورٹڈ_حکومت_نامنظور, gobajwago کیوں اپ لوگ اصلاح کرنے آئے تھے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے بعد اندازہ ہوگیا ہوگا کے وہ کہاں کھڑے ہے اب صرف بریف کیس پر گزارہ کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہلاہور : مسلم لیگ ن نے لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اپیل آج یا کل دائر کی جائے گی۔ یقین کریں 1998 میں ایٹمی تجربہ کرنے کے بعد بھی ایسے حالات نہیں تھے جو 2022 میں ایک کھوتے پر تجربہ کرنے کی وجہ سے ہوچکے ہیں....! 🤔 ویډیـــو کیلئے انبکــس میں بهـــــت رش لگا هے هر کوئ کهــــتـا هے میں مــانگـــنے نهیں آیا لیکــــن مجبــــوری هے😁😂✋ Tu phir intezar kis baat ka chalo pmln_org ka cake kat detay hain r khanay may hamza kukkri k chicken qorma ho jaiye.. PTIofficial InsafPK SHABAZGIL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جی -7 ممالک کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کا متبادل لانے کا اعلانجی -7 ممالک کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کا متبادل لانے کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »