شاہد آفریدی جونیئر لیگ میں جلوہ گر ہوں گے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد آفریدی جونیئر لیگ میں جلوہ گر ہوں گے DailyJang

پاکستان جونیئر لیگ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کا ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے، جس میں بوم بوم آفریدی کے نام سے مشہور سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے انڈر 19 کھلاڑی پاکستان جونیئر لیگ کا حصہ ہوں گے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ میں

بھی اس لیگ کا حصہ ہوں گا اور آپ سے اکتوبر میں ملوں گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان جاوید میاندادکو پاکستان جونیئر لیگ کا مینٹور جبکہ اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی کو پی جے ایل کے ابتدائی ایڈیشن کے لیے ٹیموں کا مینٹورز مقرر کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاوید میانداد،شاہد آفریدی،شعیب ملک اور ڈیرن سیمی پاکستان جونیئر لیگ کے مینٹورز مقرریہ چاروں نامور کھلاڑی بین الاقوامی کرکٹ میں کپتانی کا تجربہ رکھنے کے ساتھ ساتھ مجموعی طور پر 6 انٹرنیشنل ٹورنامنٹس بھی جیت چکے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا موٹروے پر چالان ہوگیاشاہد آفریدی کا موٹروے پر چالان ہوگیا arynewsurdu ShahidAfridi پاگل ہے کہہ دیتا میں عمران خان سے مایوس ہوں چالان معاف ہو جاتا بڑی کمائی ہے یہ کونسا آسمان سے اترا ہے کہ اس کا چالان نہیں ہو سکتا😡 Ye news hy?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا اوور اسپیڈنگ پر چالان ہوگیا - ایکسپریس اردوسابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آرہے تھے کہ مقررہ رفتار سے تجاوز کیا مزید پڑھئے: ExpressNews یہ پاکستان کو مہنگا پڑا اسکو اوور سپیڈ مہنگی پڑی 😏 اسکو اپنی بہت سی چولیں جو اسنے ماری ہیں مہنگی پڑی ہیں گڈ ایڈمنسٹریٹر والی چول 🖐 He is rascal harami , nafrat ho gyi mjhy is shahid Afridi sy. Dafa krdo isko. اس میں خاص بات کیا ہے یہ تو ہر کسی کے ساتھ ہوتا ہے۔بات کا بتنگڑ بنانا چھوڑ دو یہ سوچو کہ ملک ترقی کب کرے گا ۔ہمارے اوپر یہ کرزا کب تک رہے گا ۔افغانستان 20 سال تک لڑرہا تھا ابھی تک کسی سے کرزا نہیں لیا اور ہمارا ملک غلامی میں بھی لوگوں پے غلط الزامات لگا رہاہے۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

موٹروے پر تیز رفتاری کے باعث چالان، شاہد آفریدی نے اہم تجویز بھی دے ڈالیصحیح ڈبل کرغیز لگے ایسے بندے پر تو! چول ڈرامے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان ہو گیاقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان ہوگیا واہ، کیا بات ہے ان کے جرم بھی قابل ستائش و نمائش ہیں؟ اور ایسا بے غیرت ہے بڑے فخر تصویر بنوارہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راجہ شاہد حسین پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا سیل کے فوکل پرسن مقرر نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ شاہد حسین کو پارٹی کے مرکزی میڈیا سیل کا فوکل پرسن مقررکردیا گیا۔ ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »