کے الیکٹرک کی دو تین دن میں رات کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی یقین دہانی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے الیکٹرک کی جانب سے دو تین دن میں رات کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

کراچی میں گزشتہ روز وزیرِ توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کی زیرِ صدارت لوڈشیڈنگ کے حوالے سے کے الیکٹرک حکام کے ساتھ اجلاس ہوا ہے۔

وزیرِ توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کا اس اجلاس کے حوالے سے کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے 24 گھنٹے میں صورتِ حال میں بہتری کی یقین دہانی کرائی ہے۔ کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مالی مسائل کے باوجود ادارے کی جانب سے 29 جون 2022ء کو سوئی سدرن کو 50 کروڑ کی مزید ادائیگی کی گئی ہے جس کے بعد رواں ماہ میں مجموعی طور پر ادا کی گئی رقم 6 ارب روپے سے زیادہ ہو گئی ہے۔

ایک طرف شدید گرمی اور دوسری جانب 4 سے14 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی دو طرفہ اذیت نے کراچی کے شہریوں کا جینا محال کیا ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ma ne ye dekha hai k electricity walay bijli k bill maheenay me aek bar ya do mah me sishmahi, salana, closing ki bunyad per ghar/flat flat ja k bills check nahi kartay jis se clear ho k kon bill ada kar raha hai aur kon chori, bill denay walon ki bijli chori ki jati hai.!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک نے رات کی لوڈ شیڈنگ ختم کرانے کی یقین دہانی کرا دیکے الیکٹرک نے رات کی لوڈ شیڈنگ ختم کرانے کی یقین دہانی کرا دی arynewsurdu مطلب اب پورا دن لائٹ نہیں ہوگی اللہ کرے سچ ھو KHUDA hi hidayat de aisa keh rahy h to Amal b kren
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت کی پنجاب میں حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردیدق لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ پارٹی نظم و ضبط کی پابندی کی ہے، چوہدری شجاعت حسین تفصیلات جانیے: DailyJang PMLQ PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امارات نے پاکستان کی سرکاری کمپنیوں کے حصص کی خریداری کی پیشکش کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے عوامی سطح پر درج سرکاری کمپنیوں میں اقلیتی حصص مذاکراتی قیمت پر خریدنے اور ان میں سے ہر ایک فرم کے بورڈ میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تاجر برادری نے کے الیکٹرک کے بل جلا دیےکراچی میں تاجر برادری نے کے الیکٹرک کے بل جلا دیے ARYNewsUrdu سندھ کے نام نہاد سید بغیر داڑھی والے بیمان Pehlay nikalna tha na
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوہر دو بیویوں کے درمیان پھنس گیا تکرار کی ویڈیو وائرلخانیوال (ویب ڈیسک) خانیوال میں ایک شوہر دو بیویوں کے درمیان پھنس گیا، دو بیویوں کی تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جب ایک ہفتے تک پہلی بیوی کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قرض کی دو قسطیں ایک ساتھ دینے پر آئی ایم ایف کی کڑی شرائط سامنے آگئیںاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)سے پیکیج کی دو قسطیں ایک ساتھ حاصل کرنے کے لیے جولائی کے آخر تک دو مزید پیشگی اقدامات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »