پروڈکشن آرڈر پر آیارکن اسمبلی میڈیا ٹاک نہیں کرسکتا، فیاض الحسن

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan PTI FayyazUlHassanChohan NawazSharif MaryamNawaz ProductionOrder Newsonepk

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پروڈکشن آرڈر پر آیارکن اسمبلی میڈیا ٹاک نہیں کرسکتا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پروڈکشن آرڈر پر آیارکن اسمبلی یا سینیٹر میڈیا ٹاک نہیں کرسکتا اور پرویز الہٰی حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر منسوخ کریں۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی بیماری پر سیاست کی جارہی ہے اور مریم نواز والد کی بیماری پر سیاست نہ کریں۔ مریم نواز نے فیصلہ کرلیا ہتھکڑیاں پہنوں گی۔

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو شوگر ہے تو روزانہ چاول کیوں کھاتے ہیں اور نوازشریف کے کھانے میں روزانہ گوشت شامل ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی بیماری پر میڈیکل بورڈ بنائے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم صفدر رو رہی ہیں، نواز شریف جیل میں آلو گوشت، کریلے گوشت کھارہے ہیں، فیاض الحسنمریم صفدر رو رہی ہیں، نواز شریف جیل میں آلو گوشت، کریلے گوشت کھارہے ہیں، فیاض الحسن مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MaryamNawaz NawazSharif Hum royenge it a hamen maloom NH tha Jugartist پہلے تو گیراج میں انگلش فلموں کے پوز بناتی تهی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیشں کو تیسرا نقصان، شکیب الحسن آؤٹانگلینڈ اور ویلز میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں پیر کو بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں مدِمقابل ہیں اور افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کے دو کھلاڑی پویلین واپس لوٹ چکے ہیں۔ No bus 43 overs ma all out how jayega no یہ بھی زلیل ہونیکی تیاری کر لیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ بنگلادیش نے افغانستان کو شکست دیدی - ایکسپریس اردوبنگلادیشی کی جانب سے شکیب الحسن نے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلیے 263 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوورلڈکپ؛ بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلیے 263 رنز کا ہدف BANvAFG
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹوپی پہنتے ہیں، پہناتے نہیں، سندھ اسمبلی میں دلچسپ مکالمہپیر کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سندھی ٹوپی کی باتیں ہوئیں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے فردوس شمیم نقوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آُپ کی ٹوپی خوبصورت ہے۔ اسے اتاریئے گا نہیں۔ اسپیکر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی سندھ اسمبلی کے بجٹ پر کڑی تنقیدایم کیو ایم کی سندھ کے بجٹ پر کڑی تنقید مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MQM Budget2019
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »