مریم صفدر رو رہی ہیں، نواز شریف جیل میں آلو گوشت، کریلے گوشت کھارہے ہیں، فیاض الحسن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم صفدر رو رہی ہیں، نواز شریف جیل میں آلو گوشت، کریلے گوشت کھارہے ہیں، فیاض الحسن مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MaryamNawaz NawazSharif

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی بیماری پر سیاست کی جارہی ہے، نواز شریف کو اگر اتنی ہی خطرناک بیماری ہے تو گوشت کھائیں گے، گوشت کے ساتھ روزانہ چاول بھی کھائے جارہے ہیں۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پہلے کہتے تھے دل کی بیماریاں ہیں اب کہتے ہیں شوگر ہے، شوگر کا مریض کبھی چاول کے قریب نہیں جاتا، بی بی صفدر نے اعلان کیا چوڑیاں توڑ کر ہتھکڑیاں پہنوں گی، قانون کے مطابق پروڈکشن آرڈر پر آیا شخص میڈیا ٹاک نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کے ہیرو ہیں، جب حمزہ شہباز نکر پہن کر کھیلا کرتے تھے اس وقت عمران خان ہیرو تھے، پرویز الٰہی سے مطالبہ کروں گا حمزہ شہباز کا پروڈکشن آرڈر منسوخ کریں۔فیاض الحسن نے کہا کہ جس طریقے سے آپ آئے تھے اسی طرح عمران خان آئے ہیں، مریم صفدر سے درخواست ہے والد کی بیماری پر سیاست نہ کریں، دنیا کا ہر ڈاکٹر مریض کو تلقین کرتا ہے آرام کریں، نواز شریف کا کیس دوسرا ہے روزانہ ملاقاتیں کررہے ہوتے...

انہوں نے کہا کہ حمزہ کہتے ہیں نواز شریف کو مرسی نہیں بننے دیں گے کہاں إرسی کہاں گنگو تیلی، میک اپ والی سرکار عوام سے جھوٹ بولنا چھوڑ دیں۔ تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ نواز شریف جیل میں پپیتے اور خربوزے سے ناشتہ کرتے ہیں، ان کو کچھ ہوا تو اس کی وجہ غیرضروری شاہی کھانا ہوگا، شوگر کا مریض کبھی چاول نہیں کھاتا، نواز شریف 11 روز چاول کھا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jugartist پہلے تو گیراج میں انگلش فلموں کے پوز بناتی تهی

Hum royenge it a hamen maloom NH tha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز والد کی صحت پر سیاست کررہی ہیں، شہباز گلوزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز ِگل کہتے ہیں مریم نواز والد کی صحت پر سیاست کررہی ہیں، جیل میں آج چیک اپ ہوا، ان کی طبعیت بالکل ٹھیک ہے، سابق وزیراعظم کیلئے جیل کے اندر کارڈیو سینٹر بنا...; پہلے والدہ کی جان لی اس منحوس نے، اب والد کی باری ہے، Jail kaati nahi ja rahi Miyan Sahab se. When Kalsoom nawaz was on death bed, these heartless people were sharing same narrative ruthlessly
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کینیا کے ’نائٹ رنرز‘: آسیب یا انسان؟دیہاتیوں کے بقول ان لوگوں پر آسیب کا سایہ ہوتا ہے جو انھیں ہمسائیوں کو ڈرانے پر مجبور کرتا ہے۔ لیکن کوئی نہیں جانتا کہ یہ ’نائٹ رنرز‘ کون ہیں اور وہ ایسا کیوں کرتے ہیں۔ These are secrete intelligence people most of third world countries was witness..hathora/Hammer Group in pakistan 90s--Chahlwa in Karachi 90s to 2000..MazharAbbasGEO WaseemBadami wasimakhtar1955 iRashidLatif BakhtawarBZ BBhuttoZardari AajKamranKhan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہبازشریف اور مریم نواز آمنے سامنے لیکن ن لیگ میں 2 نہیں بلکہ 3 گروپ سرگرم ہیں ، تیسرے گروپ میں کون لوگ ہیں؟ تہلکہ خیز دعویٰشہبازشریف اور مریم نواز آمنے سامنے لیکن ن لیگ میں 2 نہیں بلکہ 3 گروپ سرگرم ہیں ، تیسرے گروپ میں کون لوگ ہیں؟ تہلکہ خیز دعویٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بانٹنے والا ہی اپن کا بھگوان ہےشام تک اکھٹی ہونے والی بھیک میں سے کس کو کتنا حصہ ملے گا کہ کم ملے گا یا بطور سزا نہیں ملے گا۔ اب تو اتنی عادت ہو گئی ہے کہ لگتا ہے بھیک کے سکے اچھالنے والا نہیں بلکہ بانٹنے والا ہی اپن کا بھگوان ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مریم نوازنے ن لیگ پر خود کش حملہ کیاہے ، فردوس عاشقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے آج اپنے والد کی بیماری پر سیاست کی ہے: فردوس عاشق -وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پریس کانفرنس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج مریم نواز نے اپنے والد کی بیماری پر سیاست کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »