بنگلہ دیشں کو تیسرا نقصان، شکیب الحسن آؤٹ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگال ٹائیگرز نے 25 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لیے ہیں 🇧🇩🏏🇦🇫 آپ کے خیال میں بنگلہ دیش 300 رنز کا ہدف دے پائے گا؟؟؟ BANvAFG RiseOfTheTigers AfghanAtalan CWC19

Image captionانگلینڈ اور ویلز میں جاری 12ویں کرکٹ ورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں پیر کو افغانستان اور بنگلہ دیش مد مقابل ہیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ساؤتھمپٹن میں کھیلا جا رہا ہے اور یہ پہلا موقع ہے کہ یہ دونوں ورلڈ کپ کے کسی میچ میں مدِمقابل ہیں۔ بنگلہ دیش کی طرف سے مشفیق الرحیم اور سومیا سرکار کریز پر موجود ہیں۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک بنگلہ دیش نے 30اوورز کے اختتام پر تین وکٹوں کے نقصان 143رنز بنائے ہیں۔ بنگلہ دیشی بلے باز 4.7 رنز فی اوور کی اوسط سے کھیل رہے ہیں۔بنگلہ دیش کی تیسری وکٹ 143 رنز کے مجموعی سکور پر گری جب شکیب الحسن 51 رنز بنا کر مجیب الرحمان کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آوٹ ہوئے۔

اس سے قبل تمیم اقبال 36 رنز بنا کر غلام نبی کے گیند پر بولڈ ہوئے۔ انھوں نے 53 گیندوں کا سامنا کیا۔ بنگلہ دیش کے پہلے آوٹ ہونے والے کھلاڑی لٹن داس تھے جو مجیب الرحمان کی گیند پر 16 رنز بنا کر کیچ آوٹ ہوئے۔افغانستان کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں آفتاب عالم اور حضرت اللہ زازئی کی جگہ دولت ذادران اور سمیع اللہ شنواری کو کھلایا گیا ہے۔ سمیع اللہ شنواری اس ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔

اسی طرح بنگلہ دیش کی ٹیم میں بھی دو تبدیلیاں کی گئی ہے، روبیل حسین اور شبیر رحمان کی جگہ مصدق حسین اور محمد سیف الدین کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No

Please Follow me on twitter CWC19

یہ بھی زلیل ہونیکی تیاری کر لیں

no

No bus 43 overs ma all out how jayega

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور قطرکے باہمی تعاون کو فروغ دینے کیلئے تین مختلف یاداشتوں پر دستخطپاکستان اور قطرکے باہمی تعاون کو فروغ دینے کیلئے تین مختلف یاداشتوں پر دستخط Read News PakistanWelcomesQatariEmir ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk SMQureshiPTI ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان کی بنگلہ دیش کو پہلے بلے بازی کی دعوتکرکٹ ورلڈ کپ کے آج کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان اور بنگلہ دیش مدِ مقابل ہیں۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے 🇦🇫🏏🇧🇩 آپ کے خیال میں آج کس ٹیم کا پلڑا بھاری رہے گا؟؟؟ BANvAFG RiseOfTheTigers AfghanAtalan CWC19 Galut Pakistan ka Banglasesh Ka
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جب پولیس اور فائر فائٹرز نے گٹر میں پھنسی گلہری کو آزاد کرایا - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں انتہاپسندوں نے ایک اور مسلمان نوجوان کو قتل کردیاجھاڑکھنڈ:بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کی مسلمان دشمنی عروج پرپہنچ گئی ہے،ریاست جھاڑکھنڈ میں انتہاپسندوں نےایک اور مسلمان نوجوان کو بدترین تشدد کر کے قتل کردیا UN UNinIndia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کو ایک اور جھٹکا، ایران نے گرائے گئے ڈرون کا ملبہ دنیا کو دکھا دیاتہران (ویب ڈیسک) ایران نے امریکا کے گرائے جانے والے ڈرون کا ملبہ دنیا کے سامنے پیش کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیند کی کمی سے ہونے والے 23 نقصانات - Health - Dawn Newsکوئی بیماری باقی رہ گئی ہے کیا ؟؟؟؟،، Ab ye Kia hy 😲 Ay Ki he ?🤔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »