ورلڈکپ؛ بنگلادیش نے افغانستان کو شکست دیدی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

کرکٹ ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 262 رنز بنائے جس کے جواب میں افغانستان کی جانب سے گل بدین نائب اور رحمت شاہ نے ٹیم کو 49 رنز کا پراعتماد آغاز فراہم کیا، رحمت شاہ 24 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے تاہم گل بدین نے 47 رنز کی اننگز کھیلی۔

ہشمت اللہ شہیدی 11 رنز کے مہمان ثابت ہوئے، محمد نبی نے کھاتہ کھولنے کی بھی زحمت نہ کی اور پویلین واپس لوٹ گئے، افغان اصغر 20 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ نجیب اللہ زردان 23 رنز ہی بناسکے۔ راشد خان صرف 2 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔اس سے قبل افغانستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے، بنگلا دیش کی جانب سے اننگز کا آغاز لٹن داس اور تمیم اقبال نے کیا تاہم صرف 23 رنز کی شراکت کے بعد ہی لٹن داس 16 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے جب کہ تمیم اقبال 36 رنز بناکر پویلین لوٹ...

ون ڈاؤن آنے والے شکیب الحسن نے نصف سنچری مکمل کی تاہم وہ 51 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے، سومیا سرکار صرف 3 رنز کے مہمان ثابت ہوئے جب کہ محمد اللہ کی اننگز بھی 27 رنز تک محدود رہی۔ وکٹ کیپر بیٹسمین مشفق الرحیم نے ذمہ دارنہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی، وہ 83 رنز بناکر آؤٹ ہوئے اور مصدق حسین 35 رنزبناکر پویلین واپس لوٹے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا وومین ورلڈکپ : جرمنی نے نائجیریا کو شکست دے دیفیفا وومین ورلڈکپ : جرمنی نے نائجیریا کو شکست دے دی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ بنگلادیش نے افغانستان کو شکست دیدیکرکٹ ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 262 رنز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: شاہینوں نے پروٹیز کو 49 رنز سے شکست دے دیلارڈز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے 30 ویں اور انتہائی اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 49 رنز سے شکست دے دی تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان […] fielding pe focus karen shadeed gandi fielding hy
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلیے 263 رنز کا ہدفورلڈکپ؛ بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلیے 263 رنز کا ہدف WorldCup2019 ICC cricketworldcup BANvAFG
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نے شہباز شریف سے اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران نے امریکی مفادات کو خاک میں ملانے کی دھمکی دے دیتہران: امریکی کی جانب سے دھمکی آمیز بیان کے بعد ایران نے بھی امریکی مفادات کو خاک میں ملانے کی دھمکی دے ڈالی۔ Great Respond Hum Iran ke saat hain USA ko tabah kar dena chiye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »