ورلڈکپ؛ بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلیے 263 رنز کا ہدف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ؛ بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلیے 263 رنز کا ہدف WorldCup2019 ICC cricketworldcup BANvAFG

ہدف دیا ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے، بنگلا دیش کی جانب سے اننگز کا آغاز لٹن داس اور تمیم اقبال نے کیا تاہم صرف 23 رنز کی شراکت کے بعد ہی لٹن داس 16 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے جب کہ تمیم اقبال 36 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ون ڈاؤن آنے والے شکیب

الحسن نے نصف سنچری مکمل کی تاہم وہ 51 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے، سومیا سرکار صرف 3 رنز کے مہمان ثابت ہوئے جب کہ محمد اللہ کی اننگز بھی 27 رنز تک محدود رہی۔ وکٹ کیپر بیٹسمین مشفق الرحیم نے ذمہ دارنہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی، وہ 83 رنز بناکر آؤٹ ہوئے اور مصدق حسین 35 رنزبناکر پویلین واپس لوٹے۔ شیئر کریں:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ؛ بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلیے 263 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوورلڈکپ؛ بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلیے 263 رنز کا ہدف BANvAFG
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2019: بنگلہ دیش کا افغانستان کوجیت کے لیے 263 رنز کا ہدفورلڈ کپ 2019 31ویں میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کے لیے 263 رنز کا ہدف دے دیا، مشفیق الرحیم نے 83 رنز کی شاندار اننگز کھیلی نو پرابلم افغانستان بنگلہ دیش بھائ بھائ بہن بہن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: گرین شرٹس کا پروٹیز کو جیت کیلئے 309 رنز کا ہدفلارڈز: کرکٹ ورلڈکپ کے 30 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 309 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں پاکستان ٹیم جنوبی افریقا کیخلاف ٹورنامنٹ میں بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے اور گرین شرٹس کیلئے ایونٹ کا ہر میچ اہم ہے۔ پاکستان کے کپتان […] اسکور؟؟؟؟..
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی پہلی وکٹ 4 رنز پر گر گئی - ایکسپریس اردوہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی پہلی وکٹ 4 رنز پر گر گئی - 350 320 ho raha tha. Slow ho gaye last 3 overs mein PAKvsSA WeHaveWeWill Inshallah Pakistan jety ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی دوسری وکٹ 91 رنز پر گرِ گئی - ایکسپریس اردوہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی دوسری وکٹ 91 رنز پر گرِ گئی PAKvSA Sir g news kary k emir Kuwait ko b invite kia jay vizzo ka masla b khal ho Once more plzzzz
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حارث سہیل کی جارحانہ بیٹنگ، پاکستان کا جنوبی افریقا کو 309 رنز کا ہدفمزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu CWC19 SAvPAK PAKvSA We love you haris Great victory ✌ Pakistan won by run 49
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »