ورلڈکپ: گرین شرٹس کا پروٹیز کو جیت کیلئے 309 رنز کا ہدف

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حارث سہیل کی شاندار بیٹنگ، پاکستان بڑا اسکور بنانے میں کامیاب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvSA CWC19

لارڈز: کرکٹ ورلڈکپ کے 30 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 309 رنز کا ہدف دے دیا۔

پاکستان نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز اسکور کئے۔ حارث سہیل نے 89، بابر اعظم نے 69، اوپنرز فخر زمان اور امام الحق نے 44، 44 رنز اسکور کئے۔ دوسری جانب جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسسز کا کہنا ہے کہ ٹاس جیت جاتا تو پہلے بالنگ ہی کرتا، اچھا ہوا جو ہم ٹاس ہار گئے۔ قومی ٹیم کو سیمی فائنل کی ڈور میں شامل ہونے کیلئے ایونٹ کے باقی تمام میچز جیتنے ضروری ہیں، ایک بھی میچ ہارنے کی صورت میں قومی ٹیم سیمی فائنل میں رسائی حاصل نہیں کر پائی گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسکور؟؟؟؟..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فورتھ شیڈولرز کے ’مجرمانہ تاریخ کے ریکارڈ‘ میں خامیوں کا انکشاف - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا ریلوے کے کرایوں میں اضافے کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے کے کرایوں میں اضافے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے کچھ حصوں میں بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے کچھ حصوں میں بارش کا امکان Read News WeatherForeacsting Rain Killed pid_gov WeatherPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب کا فواد چوہدری کے ’متنازع بیان‘ کا نوٹس، کارروائی کا اعلاننیب کا فواد چوہدری کے ’متنازع بیان‘ کا نوٹس، کارروائی کا اعلان fawadchaudhry PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI pid_gov NAB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا فواد چوہدری کے ’متنازع بیان‘ کا نوٹس، کارروائی کا اعلانقومی احتساب بیورو (نیب) نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے نیب سے متعلق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہسندھ حکومت نے وفاق سے ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا، وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »