مشیر خزانہ کا امیر قطر کی جانب سے 3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان پر اظہار تشکر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشیر خزانہ کا امیر قطر کی جانب سے 3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان پر اظہار تشکر Pakistan Qatar funds

ایجنسی کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی ہدایت پر قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے پاکستان میں تین ارب قطری ریال کی سرمایہ کاری اعلان کیا جو ڈپازٹ اور ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کی صورت میں

ہوگی۔دوسری جانب مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے قطر کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے اعلان پر شکریہ ادا کیا۔البتہ مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے 3 ارب قطری ریال کی بجائے 3 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی اطلاع دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر کا پاکستان میں 3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان - ایکسپریس اردوقطر کی حکومت براہ راست سرمایہ کاری اور ڈپوزٹس کی صورت میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی A jouney from $22 billion to QTR 3 billion... Qatar Investment Or Nawaz Sharif Plea Bargaining MashaAllah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور قطرکے باہمی تعاون کو فروغ دینے کیلئے تین مختلف یاداشتوں پر دستخطپاکستان اور قطرکے باہمی تعاون کو فروغ دینے کیلئے تین مختلف یاداشتوں پر دستخط Read News PakistanWelcomesQatariEmir ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk SMQureshiPTI ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قطر کا پاکستان میں 3 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلاندوحہ : امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے 3 ارب ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ قطر کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق قطر کی حکومت پاکستان میں براہ راست Its 3bln Qatri Riyals not US$
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور قطر کے درمیان خفیہ مالی معلومات کے تبادلہ کا معاہدہ طے پاگیاامیر قطر شیخ تمیم بن حمد اور وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے سمیت کئی معاہدے طے پاگئے۔ وزیراعظم عمران خان کی دعوت...; shakeeeel1 Uk ki tarah?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ انجمن نے 64 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلینوے کی دھائی کی معروف اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں اداکار لکی علی سے دوسری شادی کرلی ہے۔ اداکارہ کے پہلے شوہر سے تین بچے ہیں. نوے کی دہائی کی فلموں کی اداکارہ انجمن جو کہ طویل عرصے سے پاکستانی فلموں کی اسکرین سے غائب ہوچکی تھیں۔ اب ایک بڑی خبر کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قطر کے امیر نے پاکستانی نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنادیامیرِ قطر کا دورۂ، پاکستانی نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کی یقین دہانی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Qatar Pakistan Bht he ajeeb media hay aik tou mulk ma mobile lay kar any par tex opar say ye naya drama kattar kiya kary ga tumhary nojwano k liye sidha sidha kaho k nojwano ko kah rahy ho k vote mujhy he daina.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »