ورلڈکپ؛ بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلیے 263 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ؛ بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلیے 263 رنز کا ہدف BANvAFG

ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو جیت کے لیے 263 رنز کا ہدف دیا ہے۔

کرکٹ ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے، بنگلا دیش کی جانب سے اننگز کا آغاز لٹن داس اور تمیم اقبال نے کیا تاہم صرف 23 رنز کی شراکت کے بعد ہی لٹن داس 16 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے جب کہ تمیم اقبال 36 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ ون ڈاؤن آنے والے شکیب الحسن نے نصف سنچری مکمل کی تاہم وہ 51 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے، سومیا سرکار صرف 3 رنز کے مہمان ثابت ہوئے جب کہ محمد اللہ کی اننگز بھی 27 رنز تک محدود رہی۔ وکٹ کیپر بیٹسمین مشفق الرحیم نے ذمہ دارنہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی، وہ 83 رنز بناکر آؤٹ ہوئے اور مصدق حسین 35 رنزبناکر پویلین واپس لوٹے۔بنگلادیش نے ایونٹ میں اب تک 6 میچ کھیلے ہیں اور 5 پوائنٹس کے ساتھ سے پانچویں پوزیشن پر ہے۔ بنگلادیش کی ٹیم کا سری لنکا کے خلاف میچ بارش کی نذر ہوا، نیوزی لینڈ،...

دوسری جانب افغانستان کی ٹیم 6 میچ کھیل چکی ہے لیکن ابھی تک فتح سے محروم ہے، آخری میچ میں بھارتی ٹیم کے خلاف آخری اوور میں جیت ان کے قریب سے گزر گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ: گرین شرٹس کا پروٹیز کو جیت کیلئے 309 رنز کا ہدفلارڈز: کرکٹ ورلڈکپ کے 30 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 309 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں پاکستان ٹیم جنوبی افریقا کیخلاف ٹورنامنٹ میں بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے اور گرین شرٹس کیلئے ایونٹ کا ہر میچ اہم ہے۔ پاکستان کے کپتان […] اسکور؟؟؟؟..
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: بھارت نے افغانستان کو 225 رنز کا ہدف دے دیا - Sport - Dawn NewsSarfraz hota tu ........
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: ہدف کا تعاقب، پروٹیز نے 3 وکٹ پر 117 رنز بنالئےلارڈز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے 30 ویں اور انتہائی اہم میچ میں ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے اب تک 27 اوورز میں 3 وکٹ کے نقصان […] Very good
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: ہدف کا تعاقب، پروٹیز نے 4 وکٹ پر 181 رنز بنالئےلارڈز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے 30 ویں اور انتہائی اہم میچ میں ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے اب تک 38 اوورز میں 4 وکٹ کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ: ہدف کا تعاقب، پروٹیز کے 6 وکٹ پر 212 رنزلارڈز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے عالمی کپ 2019 کے 30 ویں اور انتہائی اہم میچ میں ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے اب تک 43 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 212 […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن،بھارت کا افغانستان کو جیت کیلئے 225 رنز کا ہدفورلڈ کپ کے میچ میں افغان بولرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارتی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »