ٹوپی پہنتے ہیں، پہناتے نہیں، سندھ اسمبلی میں دلچسپ مکالمہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیر کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سندھی ٹوپی کی باتیں ہوئیں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے فردوس شمیم نقوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آُپ کی ٹوپی خوبصورت ہے۔ اسے اتاریئے گا نہیں۔ اسپیکر...;

پیر کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سندھی ٹوپی کی باتیں ہوئیں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے فردوس شمیم نقوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آُپ کی ٹوپی خوبصورت ہے۔ اسے اتاریئے گا نہیں۔ اسپیکر

نے کہا کہ یہ شرارت حلیم عادل شیخ کی ہے۔ ایسی ٹوپی سندھی پٹھان پہنتے ہیں۔ کوئی اور آپ کی ٹوپی اتار نہ دے۔ اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے جواب دیا کہ ہم ٹوپی پہننے پر یقین رکھتے ہیں پہنانے پر نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہستان: جیپ حادثہ، 8 لاشیں ورثاء کے حوالے، 3 کی تلاش جاریکوہستان: جیپ حادثہ، 8 لاشیں ورثاء کے حوالے، 3 کی تلاش جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رکن سندھ اسمبلی فریال تالپورکی آج رات کراچی منتقلی کافیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رکن سندھ اسمبلی فریال تالپورکو آج رات کراچی منتقل کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں ایڈز: پی ٹی آئی کا وزیر صحت سندھ سے استعفے کا مطالبہلاڑکانہ میں ایڈز: پی ٹی آئی کا وزیر صحت سندھ سے استعفے کا مطالبہ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Larkana آس نے آ گے سے کہ دینا ہے معاف کرو بابا پنجاب میں ستر ہزار ایچ آئی وی کے کیسز ہیں۔۔۔ جنوبی پنجاب کی اڑتالیس فیصد آبادی ہیپاٹائیٹس میں مبتلا ہے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہسندھ حکومت نے وفاق سے ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا، وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیپ دریائے سندھ میں جاگری، 9 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ میں ایچ آئی وی مریضوں کیلئے ایک ارب کاانڈومینٹ فنڈقائم کرنے کی منظوریسندھ میں ایچ آئی وی مریضوں کیلئے1 ارب کاانڈومینٹ فنڈقائم کرنے کی منظوری Pakistan Sindh HIV Aids HIVCases SindhGovt Funds CMSindh PPP MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP SindhInfoDeptt SindhCMHouse MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP SindhInfoDeptt SindhCMHouse MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI Sindh waloon k liay aik arab ko hazam karna to seconds ka khail hai
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »