پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی، صدر تا فیض آباد میٹرو بس سروس بند رہے گی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کے پیش نظر صدر تا فیض آباد اسٹیشن میٹرو بس سروس آج بند رہے گی۔ DailyJang

واضح رہے کہ نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر آج فوج کی کمان سنبھالیں گے، تقریب کچھ دیر بعد جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ہو گی۔جنرل سید عاصم منیر کمان کی تبدیلی کی تقریب میں فور اسٹار جنرل کے شولڈر رینکس اور کالر میڈل لگا کر شرکت کریں گے۔

جی ایچ کیو میں منعقدہ تقریب میں تمام مسلح افواج کے سربراہان، اعلیٰ سول، فوجی افسران شریک ہوں گے، پُروقار تقریب میں وفاقی وزراء، سفارتکار اور صحافی شرکت کریں گے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی 6 سالہ مدت ملازمت مکمل کر کے آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہورہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فوج بار بار ثابت کرتی ھے ھم تمہارے آقا ھیں

یار یہ اپنے ملک کے اندر اتنے ڈرتے کیوں ہے۔

گڈ ۔ پورا ملک بند کر دینا چاہیے تھا ۔

ایسی تقریبات کا انعقاد شہر سے باہر موجود چھاؤنیوں میں کیا جانا چاہئیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل قمرجاوید باجوہ کمانڈ کی چھڑی کل جنرل عاصم منیر کو سونپیں گےراولپنڈی : پاک فوج کی کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب میں کل جنرل قمرجاوید باجوہ نئے آرمی چیف کو کمانڈ کی چھڑی سونپیں گے۔ Meanwhile
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب منگل کو ہوگیراولپنڈی : (دنیا نیوز) پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب کل بروز ( منگل ) کو ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب آج ہوگیپاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب آج ہوگی arynewsurdu پُر وقار my foot Lanat ha حاجی کے جانے کی خوشی ہی اور ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کل ہوگیآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی 6 سالہ مدت ملازمت مکمل کر کے کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہورہے ہیں شکر ہیں غدار سے جان چھوٹ جائے گی پاکستان کی فوج ایک کرپٹ دہشت گرد چور قاتل فوج 75 سال بلوچ نسل کشی بلوچ سائل وسائل کی لوٹ مار میں مصروف ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج میں کمانڈ تبدیلی کی تقریب آج، جنرل عاصم منیر چارج سنبھالیں گےپاک فوج کے 17 ویں سربراہ جنرل عاصم منیر (آج) منگل کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاری اسمبلی اجلاس میں اعتماد کے ووٹ کا نہیں کہا جاسکتا، وزیر اعلیٰ پنجاباپنے بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ اپوزیشن اقلیت میں ہے اور اقلیت میں ہی رہے گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »