جاری اسمبلی اجلاس میں اعتماد کے ووٹ کا نہیں کہا جاسکتا، وزیر اعلیٰ پنجاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنے بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ اپوزیشن اقلیت میں ہے اور اقلیت میں ہی رہے گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial PMLN

چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کی ہدایت پر اسمبلی توڑنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف، مسلم لیگ ق کے اراکین کی تعداد191ہے، تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق ہے، وہ لے آئے۔.

چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کی ہدایت پر اسمبلی توڑنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف، مسلم لیگ ق کے اراکین کی تعداد191ہے، تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق ہے، وہ لے آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کے معاملے پر حکمران اتحاد کو آئینی و قانونی مشکلات درپیش4 ماہ سے جاری اسمبلی اجلاس کے باعث عدم اعتماد کی تحریک پیش نہیں کی جا سکتی: ذرائع پنجاب اسمبلی Ye tou ho ga Qanoon ha Pakistan mai?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد آبھی جائے تو 3 دن میں فارغ ہوجائے گی، فوادپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی نائب صدر حمزہ شہباز نے کل پارٹی کے ارکان اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے کافی ٹائمنگ ہے پنجاب اسمبلی کیُ یہ وہی مشیر ہیں جنہوں نے ایسی باتیں کر کر کے مرکز میں کامیاب کروادی تھی بالکل اسی طرح جس طرح قومی اسمبلی میں ہوئی تھی.. ڈبو جی اس وقت بھی اپنے بڑے چوہدری صاحب سے بڑی باتیں کرتے تھے..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر غور کیلئے اجلاس بلالیاپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کل پارٹی کے ارکان اسمبلی کا اجلاس طلب کیا بہت دیر ہو گئی ہے ن ع غ کوئی گنیز بک والوں کو مدعو کرلو۔۔۔29 نومبر کو پاکستان میں مٹھائیاں بانٹنے کا عالمی ریکارڈ بننے جا رہاہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں عدم اعتماد 3 دن میں فارغ ہوجائے گی، فوادچوہدریعمران خان سندھ کا دورہ کریں گے تو سندھ میں پیپلز پارٹی کی ضمانتیں ضبط ہوجائیں گی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI FawadChaudhry Punjabgoverment
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کپتان کی ایک کال پر پرویز الٰہی اسمبلی توڑ دینگے:فیاض چوہانکپتان کی ایک کال پر پرویز الٰہی اسمبلی توڑ دینگے:فیاض چوہان FayazulChohan ImranKhan ParvezElahi PunjabAssembly MoIB_Official GovtofPunjabPK Fayazchohanpti ImranKhanPTI PTIofficial ChParvezElahi Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلی کا اجلاس ہورہا ہوتو گورنر راج بھی نہیں لگ سکتا: وزیراعلیٰ پنجابلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اقلیت میں ہے اوراقلیت میں ہی رہے گی، اپوزیشن والے صرف نعرے لگا سکتے ہیں،عدم اعتماد لانا ان کے بس کی بات نہیں۔ تحریک عدم ا عتماد کا جسے شوق ہے، وہ لے آئے۔ اسمبلی ان سیشن ہوتوتحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں ہوسکتی اورنہ ہی اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جاسکتا ہے۔ او بئی تم نے تو اسمبلیاں تحلیل کرنی ہیں تمھیں گورنر راج اور عدم اعتماد سے کیا ڈر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »