صرحا اصغر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ صرحا اصغر بیٹے کی والدہ بن گئی ہیں۔ DailyJang

صرحا اصغر نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ایک اسٹوری کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت صرحا اصغر اور اُن کے نوزائیدہ بیٹے کی تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

صرحا اصغر نے اپنے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی خبر دیتے ہوئے اسٹوری کے کیپشن میں لکھا کہ الحمداللّٰہ، ہمارا چھوٹا سا بیٹا ہمارے ہاتھوں میں آ گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایک پوسٹ میں صرحا اصغر اور اُن کے شوہر نے اپنی پہلی اولاد کی جنس اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو قتل کی دھمکی دینے کا کیس لیگی رہنماﺅں کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظگوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قتل کی دھمکی دینے کے کیس میں لیگی رہنماﺅں کی عبوری ضمانتوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: شیخ رشید نے پی ٹی آئی کے جلسے سے منسوب کرکے امریکا کی ویڈیو شیئر کردییہ ویڈیو پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران ٹریفک جام کی نہیں بلکہ 2017 میں تھینکس گیونگ تعطیلات سے قبل امریکی ریاست لاس اینجلس کی شاہراہ کی ہے۔ بلاول امریکہ میں ہے اس لیے اس کی محبت میں اندھے ہو کر غلطی کی ہے شیخ صاحب سے غلطی ہوگئی۔ 😂 عمران کی دو کامیابیاں ہیں۔ ایک، اسٹبلشمنٹ کی پوری کی پوری فیک نیوز میڈیا و فیک نیوز سوشل میڈیا ٹیم چوری کرکے لے گیا دوئم، سرکاری اختیارات و وسائل کے غلط استعمال سے جو اربوں روپے کمائے، وہ خیراتی اداروں کے نام پر سفید کرگیا چوری و منی لانڈرنگ میں عمران کیساتھ کسی کا مقابلہ نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیٖفا ورلڈ کپ کی تصویر بنی پاکستانی بستی - ایکسپریس اردو’’چھوٹا قطر‘‘ بن جانے والے کراچی کے صدیق گوٹھ کی سجاوٹ کے دنیا میں چرچے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان اسمبلیوں سےنکل آئے تو اپریل میں الیکشن ہونگے: شیخ رشیدہم تصادم کے بجائے الیکشن کی شرط پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں: سابق وزیر داخلہ کی ٹوئٹ Phir bhi ghari chor pm nahi banega bhool ja begherat اگلے دس دن پاکستان کی تاریخ میں بہت اہم ہیں 😂🤣😂 Pata nahi iss k paidaa honay mai kon raazi thaa.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مقدس پہاڑ پر برہنہ رقص سے لے کر نازی سیلوٹ تک: بدتمیز سیاحوں کے عجیب و غریب واقعات - BBC News اردودنیا میں ایسے سیاحوں کا چرچہ ہو رہا ہے جو سیاحت کے دوبارہ فروغ کے بعد اپنی بدمزاجی کی وجہ سے خبروں کی زینت بن رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان پر تنقید کی وجہ سے کوئی کنسرٹس میں نہیں بلاتا: جواد احمدمیں پاکستان کے عام عادمی کی بات کرتا ہوں اور عام آدمی کے لیے جماعت بنانا چاہتا ہوں: جواد احمد کی گفتگو Such bolnay say derna nahi inshaAllah Imran Niazi will soon be out of politics. bht acha hai تو حق راہ پے آ جاو ۔۔ سبھی بلائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »