پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب آج ہوگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب آج ہوگی arynewsurdu

پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب اب سے کچھ دیر بعد آرمی ہاکی اسٹیڈیم میں ہوگی جنرل قمر جاوید باجوہ کمانڈ کی چھڑی جنرل عاصم منیر کو سونپیں گے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب اب سے کچھ دیر بعد آرمی پبلک اسٹیڈیم میں ہوگی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوگا جس کے بعد قومی ترانہ پڑھا جائے گا۔ تقریب میں سبکدوش آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کمانڈ کی چھڑی جنرل عاصم منیر کو سونپیں گے۔ اس موقع پر جنرل قمر جاوید اپنا الوادعی خطاب کریں گے جب کہ انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پاک فوج کی کمانڈ سنبھالنے والے 17 ویں آرمی چیف ہیں۔

جی ایچ کیو میں منعقدہ کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب میں سابق عسکری قیادت بھی شریک ہوگی جب کہ وفاقی وزرا، غیر ملکی سفارت کاروں کو بھی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے اور اعلیٰ سول حکام اور میڈیا کی اہم شخصیات کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عوامی خراج تحسین

Ye tamge eyse ni mile ham jise bohat see Pakistaniu ko oulta latka kar mara he

یومِ تشکر BajwaTraitor

Corruption will be handed over to another money maker so we do not excite ourselves to see the shit ceremony

کسی کو کیا لینا دینا ان لوگوں سے۔

Bajwa criminal, corrupt, traitor of pakistan

اس دھرتی ماں کے سینے کو چیر کر رکھدیا اس سپہ سالار نے۔کیا سپہ سالار ایسے ہوتے ہیں؟اگرسپہ سالار ایسے ہوتے ہیں تو تاابد اس سپہ سالار کو اللہ پاک نشان عبرت بنادے تاکہ کوٸ سپہ سالار آٸندہ اپنی دھرتی ماں کے ساتھ ایسا گندا کھیلواڑ کرنے جسارت نہ کرسکے۔آمین

کیوں قوم کا پیسہ ضائع کر رہے ہو

پر وقار؟؟؟؟؟

یوم_نجات یوم_نجات_29_نومبر

آج کا دن بہت خوشی کا دن ہے کیونکہ کی فرعون جا رہا ہے رب سے دعاء ہے کہ آنے والے سرکار قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے

Allah krt bajwa tum bhi aysy tuto jasy mulk tora

اللہ تعالیٰ نئے آرمی چیف کو اسلام کے ساتھ۔محبت ۔اور حق پر چلنے کی توفیق دے ۔ آمین ۔۔

نئے چیف صاحب کو چاہئے کہ وہ عوام میں فوج کے اعتماد کو بحال کرنے کے لئے جنرل آصف غفور صاحب کو ڈی جی آئی ایس پی آر لگا دیں۔عوام آصف صاحب کو بہت پسند کرتی ہے اس سے دوریاں جلد ہی ختم ہو جائیں گی۔۔انشاءاللہ

فرعون کی روحانی اولاد جا رہی ہے آج۔

کہیں پر بھی باجوا ملے دو نعرے لگائیں غدار اور چور۔

At what time, we r waiting anxiously

کوئی نیا گانا بھی ریلیز کر رہے ہیں یا نہیں؛ ویسے یہ گانے ہوتے بڑے مہنگے ۔۔

پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی لعنتی تقریب آج ہوگی۔

جانے والے کے جانے پر اتنی خوشی مناؤ کہ آنے والا بھی جان جاۓ قوم کی خوشی کیا ہے۔!

Not interested

شکر الحمداللہ 🤲

مخں گیا ہون تیری واری ۔۔ کون بنے گا ارب ہتی

Kharcha hogya Qomi khzany ka phle mulkk default hony ja rha h phle hi🥺🙄

ایک سرکاری افسر گیا دوسرا آ رہا ہے حوصلہ کریں اور اپنی اہمیت کو سمجھیں

Tho tho tho

Laken mere Nabi ne sadgi Ka kaha hai Hafiz sb

یوم_نجات_29_نومبر

یوم تشکر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دور اختتام کو پہنچا اللہ اسے جہنم واصل کرے جیسے عوام کو زلیل کیا اور کروایا اس نے

What time

لعنت بھیجھتا ہوں ایسی پر وقار تقریب پر۔

6 sal sy wait tha iska

پر وقار اور باوقار جنرل آج باوقار فوج کی کمان سنبھالے گا اور اپنی طاقت کو عوام کے حق میں استعمال کرے گا۔

مبارک ہو 🎂🎉 یوم_نجات_29_نومبر یوم_دفع

Ek ghaddar dosre balongree ko instructions dete howe how to make money.

Lanat ha

حاجی کے جانے کی خوشی ہی اور ہے

کاش جرنیلوں میں کوئی حقیقی محب وطن ہوتا تو آج ہمارے ملک پاکستان اور غریب و مظلوم عوام کی ایسی حالت نہ ہوتی۔۔۔۔

Bharwa gya 🙏

پُر وقار my foot

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل قمرجاوید باجوہ کمانڈ کی چھڑی کل جنرل عاصم منیر کو سونپیں گےراولپنڈی : پاک فوج کی کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب میں کل جنرل قمرجاوید باجوہ نئے آرمی چیف کو کمانڈ کی چھڑی سونپیں گے۔ Meanwhile
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب منگل کو ہوگیراولپنڈی : (دنیا نیوز) پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب کل بروز ( منگل ) کو ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کل ہوگیآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی 6 سالہ مدت ملازمت مکمل کر کے کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہورہے ہیں شکر ہیں غدار سے جان چھوٹ جائے گی پاکستان کی فوج ایک کرپٹ دہشت گرد چور قاتل فوج 75 سال بلوچ نسل کشی بلوچ سائل وسائل کی لوٹ مار میں مصروف ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج میں کمانڈ تبدیلی کی تقریب آج، جنرل عاصم منیر چارج سنبھالیں گےپاک فوج کے 17 ویں سربراہ جنرل عاصم منیر (آج) منگل کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

75 سالہ تاریخ میں پاک فوج کی کمان کس کس کے ہاتھ رہی ؟جنرل عاصم منیر آج 17ویں آرمی چیف کے طور پر پاک فوج کی کمان سنبھالیں گے۔ DailyJang Congratulations plz sir Pakistan ko thek kray bjwa walay km ni krna امید ہے تسلسل برقرار رکھے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف کیلئے کمان کی تبدیلی کی تقریب کل ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے آرمی چیف کیلئے کمان کی تبدیلی کی تقریب کل ہوگی،جنرل قمر جاوید باجوہ کمانڈ کی چھڑی جنرل عاصم منیر کو سونپیں گے۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »