پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کل ہوگی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنی 6 سالہ مدت ملازمت مکمل کر کے کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہورہے ہیں

۔ پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب جی ایچ کیو میں ہوگی۔

جی ایچ کیو میں منعقد ہونے والی تقریب میں سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی کمان کی علامت سمجھی جانے والی ملاکا اسٹک اعزازی شمشیر یافتہ جنرل سید عاصم منیرکےحوالے کریں گے اور جنرل عاصم منیر اس چھڑی کو ہاتھ میں لیتے ہی پاکستان آرمی کی کمانڈ سنبھالنے والے 17ویں آرمی چیف بن جائیں گے۔ جنرل عاصم منیر فور اسٹار جنرل کے شولڈر رینکس اور کالر میڈل لگا تقریب میں شریک ہوں گے۔ ریٹائرہونے والے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کوگارڈ آف آنرپیش کیاجائے گا۔

تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، مسلح افواج کے سربراہان، سینیئرحاضرسروس اورریٹائرڈفوجی افسران، ان کی فیملیز کے علاوہ وفاقی سیکرٹریز بھی شریک ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کمانڈ کے ساتھ سوچ کی بھی تبدیلی ہونی چاہیے

Its something good or Bad ? maybe same ..only time will tell

Doller general say Jan chot jani hai Alhamdulillah

نومبر کو اگر رانا ثناءاللہ اور ڈرٹی ہیری چند اپنے بندے مروا دیتے اسلام آباد میں عوام کے داخلے پر، اور عوام غصے میں جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرتی، جو کہ مری روڈ سے قریب بھی ہے تو عمران خان پر'قتل، بغاوت'جیسے مقدمات درج کروائے جاتے؟ عدلیہ جاگی ہوتی؟

Jany ki batein jany du.....

کینے وجے ؟ سویرے تڑکے اٹھنا وی اے 😛 پارٹی دیکھنی ہے 🫡

Dirty harry father😕😠

Allah pak salamat rakhe hamare pyare Pakistan ko Ameen inshaallah

جی آیاں نوں حافظ صاحب 💕

لوگو خیال کرنا کہیں عمران کو ہارٹ اٹیک نہ ہوجاۓ

کمانڈ کی یا کمینوں کی؟

پاکستان کی فوج ایک کرپٹ دہشت گرد چور قاتل فوج 75 سال بلوچ نسل کشی بلوچ سائل وسائل کی لوٹ مار میں مصروف ہے

غدار سے جان چھوٹ جائے گی

شکر ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل قمرجاوید باجوہ کمانڈ کی چھڑی کل جنرل عاصم منیر کو سونپیں گےراولپنڈی : پاک فوج کی کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب میں کل جنرل قمرجاوید باجوہ نئے آرمی چیف کو کمانڈ کی چھڑی سونپیں گے۔ Meanwhile
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب منگل کو ہوگیراولپنڈی : (دنیا نیوز) پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب کل بروز ( منگل ) کو ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف کیلئے کمان کی تبدیلی کی تقریب کل ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے آرمی چیف کیلئے کمان کی تبدیلی کی تقریب کل ہوگی،جنرل قمر جاوید باجوہ کمانڈ کی چھڑی جنرل عاصم منیر کو سونپیں گے۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیٹفکورونا سیلاب اورمختلف بحرانوں میں جنرل قمرجاوید باجوہ کی قیادت میں آرمی نے مثالی خدمات انجام دیں: وزیراعظمفیٹف،کورونا، سیلاب اورمختلف بحرانوں میں جنرل قمرجاوید باجوہ کی قیادت میں آرمی نے مثالی خدمات انجام دیں: وزیراعظم تفصیل:PMShehbazSharif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org ArmyChief COAS PakArmy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں کمانڈ کی تبدیلی کی پروقارتقریبجنرل ساحر شمشاد مرزا نے سی جےسی ایس سی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ARYNewsUrdu ISPR پہلے والوں نے کونسا کشمیر پتہ کیا جو اب یہ کریں گے 🤧 bastard Aho a v chora da abbba ay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنرل قمر باجوہ کے قائدانہ کردار سے سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے میں سمت کا تعین ہوا: وزیراعظموزیراعظم نے الوداعی ملاقات میں جنرل قمرجاوید باجوہ کی پاک فوج، ملکی دفاع اور قومی مفادات کیلئے خدمات کو سراہا 🤣🤣🤣🤣 اللہ کرے پاکستان کا دیوالیہ یہی حکومت کرے پھر دیکھیں گے جیو کیسے اپنی پارٹی کو سپورٹ کرے گا امریکن رجیم چینج سے مستفید ھونے والے دونوں ایک دوسرے کی تعریفیں کے پل باندھ دیئے ۔ اور پھر ہنس دیئے۔ شاید نظریں بھی ملائی ھوگی اور کچھ شرم نہیں آیا ھوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »