پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب منگل کو ہوگی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی : (دنیا نیوز) پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب کل بروز ( منگل ) کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کل بروز کو جنرل ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوگی جس میں جنرل قمر جاوید باجوہ کمانڈ کی چھڑی جنرل عاصم منیر کو سونپیں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے 16ویں آرمی چیف ہیں جبکہ جنرل عاصم منیر پاک فوج کی کمانڈ سنبھالنے والے 17ویں آرمی چیف ہیں۔.

تفصیلات کے مطابق پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کل بروز کو جنرل ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوگی جس میں جنرل قمر جاوید باجوہ کمانڈ کی چھڑی جنرل عاصم منیر کو سونپیں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے 16ویں آرمی چیف ہیں جبکہ جنرل عاصم منیر پاک فوج کی کمانڈ سنبھالنے والے 17ویں آرمی چیف ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل قمرجاوید باجوہ کمانڈ کی چھڑی کل جنرل عاصم منیر کو سونپیں گےراولپنڈی : پاک فوج کی کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب میں کل جنرل قمرجاوید باجوہ نئے آرمی چیف کو کمانڈ کی چھڑی سونپیں گے۔ Meanwhile
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی راولپنڈی روانگی میں تبدیلی ہیلی کاپٹر کے بجائے طیارے میں جانے کا فیصلہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )عمران خان کی راولپنڈی روانگی میں تبدیلی کی گئی ہے، عمران خان کو ہیلی کاپٹر کے بجائے بذریعہ جہاز راولپنڈی بھیجنے کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں کمانڈ کی تبدیلی کی پروقارتقریبجنرل ساحر شمشاد مرزا نے سی جےسی ایس سی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ARYNewsUrdu ISPR پہلے والوں نے کونسا کشمیر پتہ کیا جو اب یہ کریں گے 🤧 bastard Aho a v chora da abbba ay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'کاجول کا سُسرال شادی کے بعد انہیں فلموں میں نہیں دیکھنا چاہتا تھا، اسی لیے ایک فلم سے نکالنا پڑا'میں نے فلم جانور میں کاجول کی جگہ شلپا شیٹی کو کاسٹ کر لیا: سنیل درشن بہنوئی بنا لو اس کو جیو والو ملک کا کیا حال ہے اور ان کو شوبز کی پڑی ہے😡 Achaaaa.....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مبینہ ٹیکس تفصیلات جاری ہونے کا معاملہ آئی ایس پی آر کا اہم بیان آ گیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  اور ان کے اہلخانہ کی مبینہ ٹیکس تفصیلات کو  پاک فوج نے گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ 12.7 ارب آئے کہاں سے۔۔اتنے غلط ہیں تو احمد نورانی امریکہ میں ہے کیس کریں اس پر۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خلا سے پھینکا گیا انڈا دنیا کے کس ملک میں گرا؟مارک اور ان کی ٹیم کی جانب سے انڈوں کو پھینکنے کا تجربہ کیلفورنیا کی ایپل ویلی میں کیا گیا تھا میانوالی میں اکرم اللہ نیازی کے گھر میں کیسے پتہ چلے گا یہاں تو انڈے کالا علم کرکے پورے پاکستان میں ایک دوسرے کے گھر پھینکے جاتے ہیں عمران اسماعیل کے قمیص میں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »