'کاجول کا سُسرال شادی کے بعد انہیں فلموں میں نہیں دیکھنا چاہتا تھا، اسی لیے ایک فلم سے نکالنا پڑا'

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں نے فلم جانور میں کاجول کی جگہ شلپا شیٹی کو کاسٹ کر لیا: سنیل درشن

سنیل درشن نے بتایا 'فلم جانور کی شوٹنگ کا آغاز ہونے والا تھا جس میں کاجول نے کام کرنا تھا اور پھر ان دنوں کاجول کی شادی بھی قریب تھی، مجھے تنوجا آنٹی کا فون آیا اور انہوں نے اپنے گھر آنے کا کہا'۔

دوران انٹرویو فلم ساز نے کہا 'میں ان کے گھر گیا تو انہوں نے مجھے کہا تم جانتے ہو کاجول کی شادی ہونے والی ہے اور وہ لوگ نہیں چاہتے کہ کاجول اب کام کرے، اسی لیے تمہیں اس کے فلم سے نکالنا پڑے گا'۔ سنیل درشن نے کہا 'میں نے جب یہ سنا تو کہا ٹھیک ہے کوئی بات نہیں، میں ان کے اس فیصلے کی عزت کرتا ہوں، بعدازاں میں نے کاجول کی جگہ شلپا شیٹی کو فلم میں لیا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Achaaaa.....

بہنوئی بنا لو اس کو جیو والو ملک کا کیا حال ہے اور ان کو شوبز کی پڑی ہے😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا نام جی ایچ کیو کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے بھیجے گئے سینئر ترین افسران میں شامل تھا غیرت مند ایسے ہی کرتے ہیں دوسرے قسم کے لوگ لندن کا رخ کرتے ہیں یوم_انقلاب_26_نومبر قوم_کا_مطالبہ_انتخابات سدا بادشاہی صرف سوہنے خدا دی الحمدللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملکہ الزبتھ دوم کی موت ضعیف العمری کے باعث نہیں ہوئی، نئی کتاب میں دعویٰشہزادہ فلپ کے دوست کی کتاب میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوم کی موت ضعیف العمری کے باعث نہیں ہوئی بلکہ انہیں موذی مرض لاحق تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: اپوزیشن اسمبلی کو تحلیل سے بچانے کیلئے متحرکپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا میں اپوزیشن اسمبلی کو تحلیل سے بچانے کے لیے متحرک ہو گئی۔ جھاد میں فلحال محمود خان اور پرویز الہٰی کو شھید کرنے کا فیصلہ 🙈 باقی غازیوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 🤣🙈 پلستر خان 🤣✌ دونوں اسمبلیوں کے سیشن چل رہے ہیں اس دوران عدم اعتماد آسکتی ہے نہ گورنر اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتا ہے اگر سیشن نہ بھی ہو تب بھی ایک عدم اعتماد پیش ہوئے چھ ماہ ہو جائیں پھر عدم اعتماد یا اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جا سکتا ہے یعنی دو طرفہ لاک لگا ہے عدم اعتماد پر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیرس میں اقبال ڈے کے حوالے سے تقریب کا اہتمام پاکستانی سفیر کی بطور مہمان خصوصی شرکتپیرس(عاکف غنی ملک سے )فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یوم اقبال کے حوالے سے ایک شاندار و پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، پاکستانی سفیر عاصم افتخار نے بطور مہمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فٹ بال ورلڈ کپ: گروپ اے میں نیدرلینڈز اور ایکواڈور کا میچ برابرگروپ اے میں دلچسپ صورتحال ہوگئی ہے، اگر نیدرلینڈز اور ایکواڈور اپنے اگلے میچز جیت جاتی یا ڈرا کرنے میں کامیاب رہتی ہیں تو یہ۔۔۔ تفصیلات جانیے: WorldcupQatar2022 FIFAWorldCupQatar2022 NetherlandsvsEcuador Qatar2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنرل قمر جاوید باجوہ، خداحافظثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں۔بڑے بڑوں کے نقارے خاموش ہوگئے۔ایوب خان کے اقتدار کا سورج سوا نیزے پر تھا تو کسی... حاجی بجوا Paid lafafa maafia خدا اسے ذرا بھر اچھائی اور ذرا بھر برائی کا بدلہ دے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »