فٹ بال ورلڈ کپ: گروپ اے میں نیدرلینڈز اور ایکواڈور کا میچ برابر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گروپ اے میں دلچسپ صورتحال ہوگئی ہے، اگر نیدرلینڈز اور ایکواڈور اپنے اگلے میچز جیت جاتی یا ڈرا کرنے میں کامیاب رہتی ہیں تو یہ۔۔۔ تفصیلات جانیے: WorldcupQatar2022 FIFAWorldCupQatar2022 NetherlandsvsEcuador Qatar2022

فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء قطر کے گروپ اے کے میچ میں نیدرلینڈز اور ایکواڈور کا میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔

پہلے ہاف کے اختتام پر نیدرلینڈز کو ایک صفر کی برتری حاصل رہی، دوسرے ہاف کے پہلے 4 منٹ میں ہی ایکواڈور کے ایزن ویلنشیا نے گیند نیدرلینڈز کے جال میں پہنچا کر میچ برابر کردیا۔ گروپ اے کی چاروں ٹیموں نے اپنے 2، 2 میچز کھیل لیے ہیں، نیدرلینڈز اور ایکواڈور کے 4،4 پوائنٹس اور سینیگال کے 3 پوائنٹس ہیں جبکہ میزبان قطر کوئی پوائنٹس نہ ہونے پر چوتھے نمبر پر براجمان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ؛ جنوبی کوریا اور یوروگوئے کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابرفیفا ورلڈ کپ؛ جنوبی کوریا اور یوروگوئے کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر تفصیل:FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022 🇺🇾🇰🇷
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران نے ویلز کو 0-2 سے ہرا دیا، گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلیفٹ بال ورلڈ کپ 2022ء میں گروپ بی کے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران نے ویلز کو 0-2 سے شکست دیدی۔ تفصیلات جانیے: iranvsWales FIFAWorldCupQatar2022 WalesVsIran QatarWorldCup2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

#FIFAWorldCup سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز اور ایکواڈور کا میچ برابرسنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز اور ایکواڈور کا میچ برابر ARYNewsUrdu FIFAWorldCup Definitely.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

36 سال بعد ورلڈ کپ کھیلنے والی کینیڈین ٹیم بلیجیئم سے ہار گئیفٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے روز دن کے آخری میچ میں بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے ہرا دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: پرتگال کی گھانا کو شکست، یوراگوئے اور جنوبی کوریا کا میچ برابرلاہور: ( ویب ڈیسک ) فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022 میں پرتگال نے گھانا کو شکست دے دی جبکہ یوراگوئے اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہو گیا۔ rocked
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »