پاکستانی فضائی کمپنیوں کا کرائے امریکی ڈالرز میں مقرر کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) سمیت تمام نجی

ائیرلائنز نے اپنے کرائے امریکی ڈالرز میں مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی اے کے شعبہ مارکیٹنگ کے ایک مراسلے کے مطابق پی آئی اے کے اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں کے کرائے، جرمانے اور ٹیکس اب امریکی ڈالرز میں مقرر کیے جائیں گے۔یعنی جس روز مسافر ٹکٹ خریدنے جائے گا یا آن لائن ٹکٹ خریدے گا، اس روز مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی شرح تبادلہ کے مطابق اس سے پاکستانی روپوں میں کرایہ وصول کیا جائے گا۔اس طرح پی آئی اے اور تمام نجی ائیرلائنز کے ٹکٹوں کی شرح پاکستانی روپوں میں مستحکم نہیں رہی...

گی۔پی آئی اے کے مراسلے کے مطابق 12 اگست سے کرائے کو ڈالر کی شرح میں وصول کرنا شروع کردیا جائے گا جبکہ کھاتوں میں اس کا اندراج امریکی ڈالرز میں ہوگا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پاکستانی ائیرلائنز نے یہ اقدام ائیرلائنز کی بین الاقوامی تنظیم آیاٹا کی ہدایت پر کیا ہے تاہم دوسرے ذرائع اس اقدام کو پاکستانی معیشت پر اظہار عدم اعتماد قرار دیتے ہیں۔پی آئی اے ترجمان کا مو¿قف ہے اس سے مسافروں کو کسی مشکل کا سامنا نہیں ہوگا ، انہیں ادائیگی پاکستانی روپے میں ہی کرنا ہوگی۔دوسری جانب مقامی ٹریول ایجنٹس کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، فضائی آپریشن بھی معطل رہا: باغی، حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی: سعودی اتحادریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے ابہا ائیرپورٹ پردو ڈرون حملے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پر اقوام متحدہ میں جانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پر اقوام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے پانچ چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردیامریکا نے پانچ چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی USAndChina TradeWar AmericaBannedChineseCompanies XHNews StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر قائم جائزہ کمیٹی میں توسیع کا فیصلہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر قائم جائزہ کمیٹی میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کیساتھ تجارت ختم، تھر اور سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنیکا فیصلہبھارت کیساتھ تجارت ختم، تھر اور سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنیکا فیصلہ ShkhRasheed pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر قائم جائزہ کمیٹی میں سراج الحق کو شامل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر کی جائزہ کمیٹی میں سراج الحق کو شامل کرنے کا فیصلہ KashmirUnderThreat KashmirWantsFreedom ل لگ گئے ہو گیا کشمیر آزاد He is useless person however, will enjoy free foreign trips. Good decision
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »