حکومت کا مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر قائم جائزہ کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر قائم جائزہ کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ مزید پڑھیں:

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو کمیٹی میں شامل ہونے کی باضابطہ دعوت دی جائے گی، صدر آزاد کشمیر، وزیراعظم، گلگت بلتستان کے گورنر بھی کمیٹی میں شامل ہوں گے۔مزید پڑھیں: مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے پھر پیلٹ گنز کا استعمال شروع کردیا، 21 متاثر

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر موثر ردعمل ترتیب دینے کے لیے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی۔ کمیٹی مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورت حال کے پیش نظر سیاسی، سفارتی، قانونی پہلوؤں کا جائزہ لے کر ردعمل کے لیے تجاویز مرتب کرے گی۔

کمیٹی میں وزیر خارجہ، اٹارنی جنرل آف پاکستان، سیکریٹری خارجہ، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ایم او، ڈی جی آئی ایس پی آر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پر اقوام متحدہ میں جانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پر اقوام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال، اسپیکر قومی اسمبلی کا دنیا بھر کی پارلیمنٹس کو خطاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دنیا بھر کی پارلیمنٹس کو خط لکھ کر مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورت حال اور بھارتی جارحیت کا معاملہ اٹھادیا کھسیانی بلی کھمبا نوچے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا آٹے کی حالیہ قیمتوں میں اضافے کا نوٹسقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے آٹے کی قیتموں میں حالیہ اضافے کا نوٹس لے لیا۔ گزشتہ چار ماہ کے دوران آٹے کی قیمتوں میں دس فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔ کمیٹی نے وزارت خزانہ سے آٹے کی...; sirf Committee Committee Khalnay se kuch nai ho sakta Price jo barh gain so barh gain kam nahi ho saktin یہ تو لکڑی کا بوسہ ہے🤨🤔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر انکوائری کمیشن کا مطالبہاسلام آباد:پاکستان نے اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کمیشن آف انکوائری تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے نیویارک میں یو این سیکریٹری جنرل کےچیف آف اسٹاف سے ملاقات کی اور انہیں کشمیر میں بگڑتی صورتحال اور بھارتی فیصلے سے خطے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا پانچواں دن، مزید 600 افراد گرفتارمقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا پانچواں دن، مزید 600 افراد گرفتار ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویشسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش UN SecretaryGeneral IndianOccupiedKashmir KashmirUnderThreat Situation Concerns
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »