اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ 2019 کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری کردیئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ 2019 کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری کردیئے مزید پڑھیں: EidulAzha2019

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تمام بینکوں کو مختلف مالیت کے مجموعی طور پر284ارب روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کیے گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے کمرشل بینکوں کے ذریعے 274ارب روپے اور ایس بی پی بی ایس سی کیش کاؤنٹرز کے ذریعے جاری کیے گئے دس ارب روپے شامل ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کو سو روپے تک مالیت کے12ارب روپے کے نئی کرنسی نوٹ جاری کیے گئے ہیں۔ مذکورہ نئے نوٹ بینکوں کو عوام اور اپنے کھاتے داروں میں تقسیم کرنے کے لیے فراہم کیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران تمام بینکوں کو اے ٹی ایم آپریشنز کو بھی بلا رکاوٹ چلانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

حکم نامے کے مطابق عیدالاضحیٰ کے دوران اسٹیٹ بینک حکام ملک بھر میں اے ٹی ایم مشینوں کے فعال رہنے کا معائنہ اور نگرانی کریں گے تاکہ عید کی چھٹیوں میں عوام کو نقد رقوم کی بلاتعطل دستیابی کو یقینی بنایا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح کے پاکستان سے نئے پاکستان تک کا سفرآج صبح سویرے میں نے سورج کی کرنوں کیلئے اپنی کھڑکی کا پردہ سرکایا تو گھر کے لان میں پرانی کرسی پر بیٹھی دادی پر نظر پڑی۔ وہ اپنے خیالات میں گم دور فلک پر کچھ دیکھتی ہوئی...; New Pakistan just brbadi hy Pakistan ki
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے3اضلاع سے پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آگئےپشاور:بنوں سمیت خیبر پختونخوا کے 3اضلاع سے پولیو کے5نئے کیسز سامنے آگئے،صوبے بھر میں پولیو کے کیسز کی تعداد 41تک پہنچ گئی ۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے 3اضلاع سے پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے،جن میں بنوں سے 3 کیسز،چارسدہ اور شمالی وزیرستان سے ایک ایک نئے پولیو کیس کی تصدیق ہو گئی۔ حکام کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے3اضلاع سے پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آگئےخیبر پختونخوا کے3اضلاع سے پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے KhyberPk Polio PolioCases FoundNewCases Children Pakistan cmkpkmehmoodkha KPKUpdates PTIofficial ImranKhanPTI PakFightsPolio
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے3اضلاع سے پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آگئےخیبر پختونخوا کے3اضلاع سے پولیو کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے Children NewCases PolioCases KPKUpdates Districts
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے پی سی بی کے نئے آئین کی منظورے دے دی - Sport - Dawn Newsپہلا وعدہ عوام کو بھوکھا مارنا تھا ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عازمین حج کے لیے سعودی حکومت کے مفت اعلیٰ طبی انتظامات - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »