بھارت کیساتھ تجارت ختم، تھر اور سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنیکا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کیساتھ تجارت ختم، تھر اور سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنیکا فیصلہ ShkhRasheed pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK

اجلاس میں وزیر ریلوے شیخ رشید کے فیصلوں کی حمایت کرتے ہوئے تھر اور سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے بھارت کیساتھ تجارت ختم کرنے کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں تھر اور سمجھوتہ ایکسپریس کو بھی بند کرنے کی منظوری دی گئی۔ خیال رہے کہ وزیر ریلوے شیخ رشید نے دونوں ٹرینیں بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ جب تک وزیر ہیں، بھارت کیساتھ ٹرینوں کی آمدورفت شروع نہیں کرینگے۔ ادھر وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ اس وقت دوطرفہ تجارت بھارت کے حق میں ہے۔ پاکستان اور بھارت کی سالانہ دو طرفہ تجارت کا حجم 2 ارب 12 کروڑ 40 لاکھ ڈالر جبکہ پاکستان کی درآمدات کا حجم 1 ارب 80 کروڑ ڈالر ہے۔ پاکستان کی بھارت کیلئے برآمدات کا حجم 32 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہے۔شیئر کریں:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کیساتھ تجارت ختم، تھر اور سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنیکا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھارت کیساتھ تجارتی مراسم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں وزیر ریلوے شیخ رشید کے فیصلوں کی حمایت کرتے ہوئے تھر اور سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔ WELL DONE ImranKhanPTI SB
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کیساتھ ہر قسم کے ثقافتی تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ،فردوس عاشقپاکستان نے بھارت کے ساتھ تمام تر ثقافتی تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں فردوس عاشق اعوان نے غیر رسمی گفتگو میں بتایا کہ بھارت کیساتھ ہر قسم کے ثقافتی تعلقات ختم کرنے کا...; 33vania جھوٹ بیک پر سب چل رہا ہو گا 33vania کشمیر کے معاملے میں غیر سنجیدہ حکومت بیغیرت_سلیکٹیڈ حکومت 33vania Bhai kon si Saqawat
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت سے تمام ثقافتی تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردوپاکستانی عوام کو سرحدوں سے زیادہ بھارتی کلچر کی یلغار سے خطرہ ہے، معاون خصوصی بھارت کے خلاف ایک کے بعد ایک فیصلہ پڑھ کے جو دل کو سکون مل رہا ہے اس کی کوئی انتہا نہیں ن انڈیا والوں نے ہمارے امن کی خواہش کو کمزوری سمجھ لیا ہے اب اِن کو جتنا منہ توڑ جواب دیا جائے بہتر ہو گا فردوس انکل انڈین فلموں پر بھی پابندی لگائیں پلیز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سمجھوتہ ایکسپریس بند، کرتارپور کھلے گا، افغانستان سے بھارت کیلئے تجارت جاری رہے گی، وزیرخارجہسمجھوتہ ایکسپریس بند، کرتارپور کھلے گا، افغانستان سے بھارت کیلئے تجارت جاری رہے گی، وزیرخارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang Lanat ho asi hakomat pe سردار جی اب کرتار پور سے بائی بس آجائنگے خوش آمدید Lanat ho,,, chullu bhar pani m doob jao
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے بھارت کے ساتھ تجارت معطل کرنے کی منظوری دیدی ، نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھارت کے ساتھ تجارت معطل اللہ کرے یہ بات سچ ھو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے بھارت سے دوطرفہ تجارت معطل کرنے کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ نے بھارت سے دوطرفہ تجارت معطل کرنے کی منظوری دیدی ویلڈن میجر_عدنان_سمی👏👏 تم نے شمسا_سوراج کے کھانے میں زہر ملا کے جہنم واصل کیا۔۔ تمہارا اگلا ٹارگٹ مودی ھے انہوں نے نا تم نے Very good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »